05/08/2026
🖤 5 August – Youm-e-Istehsal-e-Kashmir
عاجز فاؤنڈیشن یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
5 اگست ہمیں ان مشکلات، قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جن کا سامنا کشمیری عوام برسوں سے کر رہے ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں امن، انصاف اور عزت و وقار کے ساتھ زندگی نصیب فرمائے۔
آئیے آج کے دن دعا، اتحاد اور انسانیت کا پیغام عام کریں، اور ہر اس آواز کا ساتھ دیں جو امن، انصاف اور انسانی وقار کے لیے اٹھتی ہے۔
🤲 “کشمیر کے عوام تنہا نہیں، ہماری دعائیں اور حمایت ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔”
Team Aajiz Foundation
Serving the Humanity
Humanity Peace Justice PrayForKashmir