Imamian’s unit Jhang College

Imamian’s unit Jhang College Official page of ISO Jhang College

20/08/2024
*بسمہ رب شہدا و الصالحین*                                                دعا ہے کہ سب برادران خیر و عافیت سے ہو - برادرا...
22/05/2024

*بسمہ رب شہدا و الصالحین* دعا ہے کہ سب برادران خیر و عافیت سے ہو - برادران انشاللہ کل بروز *جمعرات ٹھیک *10:30* بجے صبح بمقام آدھیوال چوک *سبیل امام حسین ع* کا اہتمام کیا جائے گا اور یہ سلسلہ بفضل مولا ع اربعین حسینی تک یونہی ہر جمعرات قائم رہے گا آپ برادران سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں جو دوستان سبیل میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں 03484964145
03006125509 مزید کل تمام برادران سبیل پر لازمی وقت دیں آپ کے منتظر رہینگے *شعبہ اطلاعات شہید باقر الحکیم یونٹ جھنگ ڈگری کالج ( فیصل آباد ڈویژن)*

شہداء کی یاد منانا شہادت سے کم نہیںآئی ایس او پاکستان شہداء امامیہ کو خراج تحسین پیش کرنے، تجدید عہد اور افکار شہداء کی ...
30/04/2024

شہداء کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں

آئی ایس او پاکستان شہداء امامیہ کو خراج تحسین پیش کرنے، تجدید عہد اور افکار شہداء کی ترویج کے لئے، 1 سے 7 مئی تک ہفتہ شہداء امامیہ کے نام سے منائے گی۔

سید معمر نقوی
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان



ایسی قوم بنو جب بھی پکارا جاۓ تیار نظر آٶ۔(امام علی علیہ اسلام)مرکزی سفیرانِ امن پروفیشنل اسکاٶٹ کیمپوری تاریخ: 12,11,10...
29/04/2024

ایسی قوم بنو جب بھی پکارا جاۓ تیار نظر آٶ۔
(امام علی علیہ اسلام)

مرکزی سفیرانِ امن
پروفیشنل اسکاٶٹ کیمپوری

تاریخ: 12,11,10,09 مٸی 2024
بمقام: بھمبروٹ سیداں مری



آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلانامریکی یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبہ کا اسرائیلی سامراج کے خلا...
29/04/2024

آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان
امریکی یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبہ کا اسرائیلی سامراج کے خلاف احتجاج مظلومین کی فتح ہے۔
پاکستان کی یونیورسٹیز کے طلبہ بھی فلسسطینی بچوں کی قاتل ریاست کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ صہیونی ریاست کی نابودی قریب ہے۔

سید سلمان رضا
(ترجمان آئی ایس او پاکستان)





https://www.facebook.com/share/p/mazNvLXPeB9pMMaT/?mibextid=Nif5oz

*ماہِ رمضان کے نویں دن کی دُعا*
19/03/2024

*ماہِ رمضان کے نویں دن کی دُعا*

"یومِ قراردادِ پاکستان و فلسطین"23 مارچ کو یومِ قراردادِ پاکستان و فلسطین کے عنوان سے منائیں گے۔ہم قائدِاعظم اور علامہ ا...
19/03/2024

"یومِ قراردادِ پاکستان و فلسطین"

23 مارچ کو یومِ قراردادِ پاکستان و فلسطین کے عنوان سے منائیں گے۔ہم قائدِاعظم اور علامہ اقبال کا خودمختار پاکستان اور آزاد فلسطین چاہتے ہیں۔23 مارچ دراصل بانی پاکستان اور شاعر مشرق کے درد مشترک عالمی سامراج کے قبضہ سے آزاد پاکستان اور فلسطین کے عزم کا دن ہے۔

سید معمر نقوی
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان




🖇️ *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va8GCZO8KMqfnkqwQE19

*اسلام وعلیکم!* 💐امید کرتا ہوں کہ تمام احباب گرامی خیروعافیت سے ہوں گے اور راہ امام میں مصروف عمل ہوں۔ *رہبر معظم سید عل...
01/03/2024

*اسلام وعلیکم!* 💐
امید کرتا ہوں کہ تمام احباب گرامی خیروعافیت سے ہوں گے اور راہ امام میں مصروف عمل ہوں۔
*رہبر معظم سید علی خامنہ ائ فرماتے ہیں۔*

🌷"شہداء کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں "🌷
انشاءاللّٰہ گاڑی کل ۱۲ بجے ایوب چوک جھنگ سے روانہ ہونگی
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل🙏🥰

شہید باقر الحکیم یونٹ جھنگ کالج کی جانب سے برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی نشرواشاعت چسپاں کر  دی گئی۔  معنویت_و_بصیرت ...
28/02/2024

شہید باقر الحکیم یونٹ جھنگ کالج کی جانب سے برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی نشرواشاعت چسپاں کر دی گئی۔

معنویت_و_بصیرت

.

آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن شعبہ اسکاٶٹنگ کی جانب سے  مختار شہید یونٹ جھنگ صدر میں ولادتِ شہنشاہِ وفا حضرت غازی ع...
17/02/2024

آئی ایس او پاکستان فیصل آباد ڈویژن شعبہ اسکاٶٹنگ کی جانب سے مختار شہید یونٹ جھنگ صدر میں ولادتِ شہنشاہِ وفا حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام کی مناسبت سے اسکاؤٹ سلامی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں اسکائوٹنگ ٹیم ممبر برادر تقی رضا نے شرکت کی اور آٸیڈیل امامیہ اسکاٶٹنگ حضرت غازی عباس علیہ السلام کی سیرت پہ گفتگو کی۔
.

.
.

17/02/2024

🥰🥰🚩🚩

16/02/2024

Address

Jhang Sader
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamian’s unit Jhang College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share