Subhan Welfare Foundation سبحان ویلفیئرفائونڈیشن

Subhan Welfare Foundation سبحان ویلفیئرفائونڈیشن Subscribe our YouTube channel

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، الحمدللّٰہ بفضل خدا اس ماہ کا راشن مستحق لوگوں کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے اللہ پاک ...
22/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،

الحمدللّٰہ بفضل خدا اس ماہ کا راشن مستحق لوگوں کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہم سب کو بڑھ چڑھ کر مستحقین کی خدمت کرنے والا بنائے آمین 🤲
منجانب ، سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، الحمدللّٰہ بفضل خدا اس ماہ ستمبر کا راشن مستحق لوگوں کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے الل...
06/09/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
الحمدللّٰہ بفضل خدا اس ماہ ستمبر کا راشن مستحق لوگوں کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہم سب کو بڑھ چڑھ کر مستحقین کی خدمت کرنے والا بنائے آمین 🤲
منجانب ، سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن
Social Welfare & Bait-ul-Maal, Jhang Jhang Sadar, Punjab, Pakistan

06/09/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
الحمدللّٰہ بفضل خدا اس ماہ ستمبر کا راشن مستحق لوگوں کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہم سب کو بڑھ چڑھ کر مستحقین کی خدمت کرنے والا بنائے آمین 🤲
منجانب ، سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن
Jhang Sadar, Punjab, Pakistan

29/08/2024
الحمدللّٰہ سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا اللہ پاک قبول  فر...
15/06/2024

الحمدللّٰہ سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا اللہ پاک قبول فرمائے ، آمین Jhang Sadar, Punjab, Pakistan Social Welfare & Bait-ul-Maal, Jhang

01/06/2024

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے
انشاء اللہ ماہ جون کا راشن عید الاضحیٰ سے پہلے مستحق گھروں میں تقسیم کیا جائے گا احباب سے تعاون کی درخواست ہے بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں تاکہ مستحق افراد میں بروقت راشن کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے
جزاک اللہ
ایزی پیسہ & جاز کیش آکاوئنٹ نمبر
03075081069
منجانب ، سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن

Jhang Sadar, Punjab, Pakistan
24/05/2024

Jhang Sadar, Punjab, Pakistan

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**الحمدللّٰہ سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اپنا روزگار پروگرام کے تحت ایک  مستحق گھ...
26/04/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*الحمدللّٰہ سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اپنا روزگار پروگرام کے تحت ایک مستحق گھر کو روزگار فراہم کیا گیا اللہ خیر کا وسیلہ بناۓ*

آمین 🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔                                          اپنا روز...
22/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ اپنا روزگار پروگرام کے تحت 3 مستحق افراد جسمیں دو بیوہ عورتیں اور ایک معزور افراد شامل ہے ان کیلیئے فاؤنڈیشن کی جانب سے روزگار کا بندوبست کیا جا رہا ہے ، الحمدللّٰہ ادارہ پہلے بھی مختلف مقامات پر مستحق افراد کو روزگار فراہم کر چکا ہے یہ پروگرام مستحق افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلیئے شروع کیا تاکہ وہ معاشرے میں گھر بیٹھے عزت کی روزی کما سکے ، آپ احباب سے بھی التماس ہے اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں ، ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03075081069 منجانب : سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن

تقبل اللہ منا ومنکم ، تمام اہل اسلام کو سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ ہم سب کی عب...
09/04/2024

تقبل اللہ منا ومنکم ، تمام اہل اسلام کو سبحان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Basti Saleh Shah Jhnag
Jhang Sadar
35200

Telephone

+923060965364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Welfare Foundation سبحان ویلفیئرفائونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Subhan Welfare Foundation سبحان ویلفیئرفائونڈیشن:

Share