PCH Pakistan

PCH Pakistan non profit

06/09/2025
03/09/2025

🚨 ایمرجنسی اپیل – سیلاب متاثرین کے لئے مدد درکار ہے 🚨

اس وقت تحصیل اٹھارہ ہزاری اور گرد و نواح میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے درجنوں خاندان مشکل میں ہیں۔ متاثرہ لوگوں کو فوری طور پر راشن، پینے کا صاف پانی اور میڈیکل سہولیات کی ضرورت ہے۔

ہم، پیس چیریٹی ہب فاؤنڈیشن، ان ضرورت مند خاندانوں کے لئے راشن پیکجز اور فری میڈیکل کیمپس کا انتظام کر رہے ہیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں آگے بڑھیں اور اپنا حصہ ڈالیں۔
🤝 آپ کی ڈونیشن کسی کے لئے زندگی کی امید ہے۔

📍 ڈونیشن دینے کے لئے رابطہ کریں:
📞 03087102746
Account Details
Jazzcash/Sadapay Upaisa
03087102746
M Jamshaid Ashraf
Allied Bank account
10490010127506280016
Muhammad Jamshaid Ashraf

15/07/2025

السلام وعلیکم کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے آج ایک بار پھر آپ سب کی چھوٹی سی مدد چاہیے ایک غریب اور مستحق فیملی جس میں چھوٹے بچے بھی ہیں ان بچوں کے سر پہ باپ کا سایہ نہیں ہے ان کا باپ پہلے اللّٰہ پاک کو پیارے ہو گئے اور ان بچوں کا کوئی کمانے والا نہیں گھر پہ ماں اور بوڑھی دادی ہے گھر کے حالات بہت خراب ہیں گھر میں راشن بھی ختم ہے تو اس فیملی تک راشن پہنچانا ہے پلیز آپ سب تھوڑا تھوڑا حصہ ڈال دے تاکہ ہم ان یتیم بچوں کو راشن لے کے دیں سکے راشن کے لئے ٹوٹل 3 ہزار روپے درکار ہیں آپ سب کی مہربانی ہوگی
( نوٹ)
ہم زیادہ تر یتیم بچوں کے راشن کے لئے پوسٹ شیئر کرتے ہیں جن کا کمانے والا کوئی نہیں ہوتا
Account Details
Jazzcash/Sadapay/Upaisa
03087102746
M Jamshaid Ashraf

29/04/2025

فلسطین کی مٹی میں صرف خون نہیں، حوصلہ بھی بہتا ہے۔
وہ سرزمین ہے جہاں ہر آنکھ میں آنسو نہیں، عزم ہوتا ہے۔
جہاں بچے سکول کی جگہ شہادت کے مفہوم سیکھتے ہیں،
اور جوان ہاتھوں میں کتاب کے ساتھ ساتھ حق کے پرچم تھامے نظر آتے ہیں۔

یہ جنگ صرف زمین کی نہیں، ضمیر کی ہے۔
اور جن کے ضمیر زندہ ہوں، وہ کبھی غیر جانبدار نہیں رہتے۔

ہم قلم سے لڑیں گے، دعا سے لڑیں گے،
اور جب وقت آئے گا، دنیا کو بتائیں گے کہ
فلسطین کی کہانی ظلم کی شکست اور سچ کی جیت ہے۔

فلسطین کے لیے عطیات جمع کرنے کی اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  ہمارے فلسطینی بھائی اور بہنوں پر اس وقت شدید مصیبت...
28/04/2025

فلسطین کے لیے عطیات جمع کرنے کی اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہمارے فلسطینی بھائی اور بہنوں پر اس وقت شدید مصیبت کا دور گزر رہا ہے۔ بے گناہ مرد، خواتین اور بچے ظلم و بربریت کا شکار ہیں، جبکہ ان کے گھر، اسپتال اور مساجد تباہ کیے جا رہے ہیں۔ ہم پر ایک انسانی اور اسلامی فرض عائد ہوتا ہے کہ ہم ان کی مدد کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔

آپ کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے!
🔹 طبی امداد
🔹 خوراک اور پانی
🔹 پناہ گاہیں
🔹 یتیم بچوں کی کفالت
عطیات جمع کرنے کے لیے رابطہ کریں

رابطہ نمبر 03087102746

Account Details
Jazzcash/Sadapay/Upaisa 03087102746
M Jamshaid Ashraf
Allied Bank account
10490010127506280016
Muhammad Jamshaid Ashraf
جو شخص کسی مسلمان کی دنیوی تکلیف دور کرے گا، اللہ قیامت کے دن اس کی تکلیف دور کرے گا (صحیح مسلم)

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

#غزہ

Assalam o Alaikum  everyone! We hope you're all doing great. We're excited to announce that, after coordinating with vol...
25/04/2025

Assalam o Alaikum everyone! We hope you're all doing great. We're excited to announce that, after coordinating with volunteers in Palestine, our donation campaign ( $ForPalestine) is now live.

Please find the flyer attached with bank details of Mr. Muhammad Jamshaid Ashraf and a QR code for Easypaisa for your donations. Let’s contribute and help spread this campaign through your social circles!

We’re also collaborating with social organizations who are already supporting Palestinians in need. We’ll keep you updated on how donations are being transferred to Gaza.

_Let's donate now_
_Donate 1$ for Palestine_

Account Details
Jazzcash/Sadapay/Upaisa 03087102746
M Jamshaid Ashraf
Allied Bank account
10490010127506280016
Muhammad Jamshaid Ashraf

Easy Paisa (digital bank)
+923020684615
Name; BABAR KHAN

Best regards:
Peace Charity Hub Pakistan
Email: [email protected]

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923126515008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCH Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PCH Pakistan:

Share