Dar-ul-Raza International

Dar-ul-Raza International Founder of Darul Raza Spiritual Scholar Hazrat Allama Maulana Abu Nouman Madni

25/04/2026

سیدی استاد محترم ملک ظفر اقبال مرحوم کی تدفین کے موقع پر دعا و سلام آذان

25/04/2026

یوم ولادت مبارک
23/04/2026

یوم ولادت مبارک

إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاستاذ الاساتذہ، مُحدِّث، فقیہ و جلیل القدر عالمِ دین حضرت علامہ مفتی الیاس رضوی ا...
20/04/2026

إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

استاذ الاساتذہ، مُحدِّث، فقیہ و جلیل القدر عالمِ دین حضرت علامہ مفتی الیاس رضوی اشرفی صاحب علیہ الرحمہ کا وصال ہوگیا ہے۔

حضرت کی رحلت یقیناً اہلِ سنت کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علمِ دین کی خدمت، تدریس اور اصلاحِ امت میں گزاری۔ آپ جیسے باعمل، مخلص اور صاحبِ علم شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حضرت کی جملہ دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان، شاگردوں اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور حضرت کے فیوض و برکات کو جاری رکھے۔ آمین

الحمدللہ عزوجلدارالرضا اکیڈمی و جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات جھنگ اور فیصل آباد برانچ کی تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائ...
15/04/2026

الحمدللہ عزوجل

دارالرضا اکیڈمی و جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات جھنگ اور فیصل آباد برانچ کی تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

الحمدللہ عزوجل!
اس سال بھی دارالرضا انٹرنیشنل کا رزلٹ 💯 فیصد کامیاب رہا، جو اساتذہ کی محنت، طالبات کی لگن اور والدین کی دعاؤں کا حسین ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام کامیاب طالبات کو دین و دنیا میں مزید ترقیات عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

ناظم اعلیٰ
دارالرضا انٹرنیشنل

14/04/2026

الحمدللہ عزوجل
دارالرضا انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام سردار آباد (فیصل آباد) میں
دارالرضا اکیڈمی و جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات کے لیے جگہ خرید لی گئی ہے۔

اس بابرکت موقع پر استادِ محترم صاحب نے وزٹ فرمایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی۔

📢 مزید معلومات یا تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-6504263

جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🤲

01/04/2026

Address

Darul Raza
Jhang City
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Raza International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dar-ul-Raza International:

Share