Haji Luqman Welfare Organization

Haji Luqman Welfare Organization خدمت خلق ہمارا نصب العین

ہم ختم نبوت پروگرام کامیاب کرنے پر تمام اہل جہانگیرہ اور جہانگیرہ کے تمام علماء کرام  کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پی...
18/10/2025

ہم ختم نبوت پروگرام کامیاب کرنے پر تمام اہل جہانگیرہ اور جہانگیرہ کے تمام علماء کرام کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں

16/10/2025

اطلاع عام ،،،
ختم نبوت کے سلسلے میں 17 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ تا عصر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد کیا جائے گا۔
علمائے کرام اور مشائخ عظام ختم نبوت کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
اجتماع میں عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئیہے تاکہ ختم نبوت کے پیغام کو عام کیا جا سکے ۔

یا اللہ ہماری فوج کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور یا اللہ پاکستان کے کونے کونے کی حفاظت فرما یا اللہ ہماری فوج کو شریر ...
10/05/2025

یا اللہ ہماری فوج کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا
اور یا اللہ پاکستان کے کونے کونے کی حفاظت فرما
یا اللہ ہماری فوج کو شریر کے شر سے بچا
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

الحمدللہ! حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں 90 مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا۔ (...
09/04/2025

الحمدللہ! حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں 90 مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا۔ (ہر راشن بیگ کی مالیت تقریباً 5200 روپے تھی) اور اس بات کا خاص خیال رکھا گیا کہ راشن وصول کرنے والوں کی شناخت ظاہر نہ کی جائے۔ ان کے علاوہ مزید مستحق لوگوں میں 50 عدد آٹے کے تھیلے بھی تقسیم کئے گئے.

ہم ان تمام مخیر حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عطیات اور دیگر طریقوں سے ہماری مدد کی اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔

حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن اب اپنے گاؤں کی ترقی و خوشحالی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ ان دنوں تنظیم مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ جن میں غریب بچوں کی تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی سرِ فہرست ہیں۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنا حصہ ڈالیں ۔ جزاک اللہ
*منجانب :
چیئرمین حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن ..زاہد لقمان*
03009049847

اج اللہ کے فضل و کرم سے حاجی لقمان ویلفیئر  ارگنائزیشن فری میڈیکل کیمپ مکمل ہو گیا ہےجس میں 181 مرد خواتین اور بچوں کا ت...
19/11/2024

اج اللہ کے فضل و کرم سے حاجی لقمان ویلفیئر ارگنائزیشن فری میڈیکل کیمپ مکمل ہو گیا ہے
جس میں 181 مرد خواتین اور بچوں کا تسلی بخش علاج کیا گیا ہے اور دوائیاں مفت دی گئی ہیں
اور ہم ڈاکٹر امیر حمزہ اور ڈاکٹر معاذ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کیمپ کے لوگوں کا مکمل علاج کیا اور اس کیمپ کو مکمل ٹائم دیا
اپ سب لوگوں سے اپیل ہے کہ حاجی لقمان ویلفیئر ارگنائزیشن کا ساتھ اور جتنا بھی ہو سکے اس کے ساتھ تعاون کریں اور دل سے سپورٹ کریں
چیئرمین محمد زاہد 03009049847

حاجی  لقمان ویلفیئر ارگنائزیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے 18-11 -2024بروز پیر صبح 10 بجے سے لے کر 2 ...
16/11/2024

حاجی لقمان ویلفیئر ارگنائزیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے 18-11 -2024بروز پیر صبح 10 بجے سے لے کر 2 بجے تک
اپ کے ارد گرد جتنے بیمار حضرات ہیں ان کو اس کیمپ کے بارے میں بتائیں
بمقام حجرہ حاجی لقمان . . . 03009049847

Address

Jehangira
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Luqman Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share