Alasr school system Npt Campus

Alasr school system Npt Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alasr school system Npt Campus, Community Organization, noorpur punjab khushab, Jauharabad.

“جب قوموں کو رہنمائی کی ضرورت ہو، تو علم و شعور کی محفلیں امید بن جاتی ہیں۔آئیے، ایک فکر انگیز نشست کا حصہ بنیں اور معاص...
13/05/2026

“جب قوموں کو رہنمائی کی ضرورت ہو، تو علم و شعور کی محفلیں امید بن جاتی ہیں۔
آئیے، ایک فکر انگیز نشست کا حصہ بنیں اور معاصر مسائل کو نئی بصیرت کے ساتھ سمجھیں۔

🗓️ جمعہ، 15 مئی 2026
⏰ صبح 10 بجے

07/05/2026

ننھے ذہن....!! بڑی سچائیاں ...!!
سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت میں !!
سچ اور جھوٹ کے موضوع پر بچوں کی شاندار ایکٹیویٹی — کیونکہ اچھا کردار ہی اصل کامیابی ہے۔
تعلیم و تربیت !!


معیاری تعلیم کے لیے بہترین انتخابداخلے جاری ہیں!
30/04/2026

معیاری تعلیم کے لیے بہترین انتخاب
داخلے جاری ہیں!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے، اگر کسی کی نماز اسے نہ روکے تو وہ نماز اسے اللہ سے دور کر دی...
17/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے، اگر کسی کی نماز اسے نہ روکے تو وہ نماز اسے اللہ سے دور کر دیتی ہے۔"
(جامع الترمذی: 407)


Join our team !! ❣️
15/04/2026

Join our team !! ❣️

Give Your Child the Best Start...!!نئی کلاسز، نئے دوست، نیا سفر! داخلے جاری ہیں.....!!  School System!!
03/04/2026

Give Your Child the Best Start...!!
نئی کلاسز، نئے دوست، نیا سفر! داخلے جاری ہیں.....!!
School System!!

Jumma Mubark.
03/04/2026

Jumma Mubark.

نئی شروعات، روشن مستقبل!داخلے جاری ہیں — اپنے بچوں کو ایک محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول دیں۔
28/03/2026

نئی شروعات، روشن مستقبل!
داخلے جاری ہیں — اپنے بچوں کو ایک محفوظ اور معیاری تعلیمی ماحول دیں۔

Address

Noorpur Punjab Khushab
Jauharabad

Telephone

+923017079797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alasr school system Npt Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share