SDA Pakistan

SDA Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SDA Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Jauharabad.

https://www.bbc.com/urdu/articles/ceqwvv321wzo
14/04/2026

https://www.bbc.com/urdu/articles/ceqwvv321wzo

بی بی سی آئی کی ایک خفیہ تحقیق نے پاکستان کے ایک سرکاری ہسپتال کے بچوں کے وارڈ میں سنگین بدانتظامی کو بے نقاب کیا ہے۔ 2025 میں تونسہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کو بچوں م...

07/04/2026
07/04/2026

World Health Day
Our health depends on a Healthy Environment.

14/02/2026

ایک اور کامیاب مہم—لاکھوں بچوں کا تحفظ۔ 💧🛡️
ان تمام والدین اور محلے کے افراد کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے پولیو ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھولے اور بچوں کی صحت کے تحفظ میں ہمارا ساتھ دیا۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
مل کر ہم پولیو سے پاک اور صحت مند پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ 🤝

13/01/2026

انسدادِ پولیو مہم 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں افسران کی تربیت
13 جنوری 2026 (منگل)
*_ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریوینٹو سروسز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خوشاب، _* نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر جوہرآباد میں یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز کے لیے جاری دو روزہ تربیتی پروگرام کا دورہ کیا۔ یہ تربیت 2 تا 5 فروری 2026 منعقد ہونے والی قومی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں دی جا رہی ہے۔
تربیتی عمل میں *_ڈاکٹر سعد خان نیازی (ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر)، عمر شہزاد (ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن آفیسر)، محمد امتیاز (ڈی ایس وی) اور محمد عمران (فوکل پرسن)_* نے سیشنز کی نگرانی اور عملی رہنمائی فراہم کی۔
ٹریننگ کے دوران شرکاء کو پولیو کی موجودہ عالمی صورتحال، نئے ہاؤس ہولڈ ڈیٹا کی بنیاد پر مائیکروپلان کی تیاری، موبائل و مائیگرینٹ آبادی کی رجسٹریشن، اسٹال میتھڈ کے استعمال، مؤثر باہمی رابطہ مہارتوں، ویکسین کے کولڈ چین کے تحفظ اور ویسٹیج ریکارڈ کی درستگی سے آگاہ کیا گیا۔
اس کے علاوہ فنگر و ڈور مارکنگ، ٹیلی شیٹ کی بروقت و درست تکمیل، زیرو ڈوز اور اے ایف پی کیسز کی نشاندہی، این اے بچوں کی ریکارڈنگ، اسی دن کوریج کی اہمیت اور کمیونٹی ویکسینیشن سائٹس کے قیام جیسے اہم نکات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
*_ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف_* نے تربیتی معیار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مربوط منصوبہ بندی اور فیلڈ سطح پر مؤثر عملدرآمد کے ذریعے ضلع خوشاب میں پولیو کے خاتمے کے ہدف کو یقینی بنایا جائے گا۔

13/01/2026
07/01/2026

Address

Jauharabad
41200

Telephone

+923005195245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDA Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SDA Pakistan:

Share