Saviors of Mankind

Saviors of Mankind A non-governmental and non-profit organization having the most experienced and well organized team.

Batch  #1 - Al Mustafa IT Centre Jaranwala. ❤️
07/05/2026

Batch #1 - Al Mustafa IT Centre Jaranwala. ❤️

الحمدللہ!  المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ اور سیویئرز آف مین کائنڈ کی اجتماعی کاوشوں سے المصطفیٰ آئی ٹی سینٹر کے پہلے...
07/05/2026

الحمدللہ!
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ اور سیویئرز آف مین کائنڈ کی اجتماعی کاوشوں سے المصطفیٰ آئی ٹی سینٹر کے پہلے بیچ کا شاندار اختتام ہو چکا ہے، جس میں تقریباً 25 طلبہ و طالبات نے مختلف ڈیجیٹل اسکلز سیکھیں۔

اب المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اور سیویئرز آف مین کائنڈ مل کر بیچ نمبر 2 کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جس میں 50 سے زائد طلبہ و طالبات کو جدید ڈیجیٹل اسکلز سکھانے کا ہدف رکھا گیا ہے، تاکہ نوجوانوں کو فری لانسنگ اور آن لائن روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

آپ سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر ابھی اپلائی کریں اور اس پیغام کو صدقۂ جاریہ سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ طلبہ و طالبات تک شیئر کریں
https://forms.gle/mn6rvSZGgyfzUXfRA

Happy Labor Day
01/05/2026

Happy Labor Day

سیویئرز آف مین کائنڈ پچھلے 3 سالوں سے جڑانوالہ کے طلبہ و طالبات، مدارس کے بچوں، گھریلو خواتین اور کم تنخواہ پر کام کرنے ...
29/04/2026

سیویئرز آف مین کائنڈ پچھلے 3 سالوں سے جڑانوالہ کے طلبہ و طالبات، مدارس کے بچوں، گھریلو خواتین اور کم تنخواہ پر کام کرنے والے افراد کو ڈیجیٹل اسکلز سے روشناس کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

اب تک سیویئرز آف مین کائنڈ کا یہ پروجیکٹ، جو صرف ایک کمپیوٹر اور چند طالب علموں سے شروع ہوا تھا، تقریباً 200 سے زائد افراد کو مختلف ڈیجیٹل علوم سکھا چکا ہے۔ یہ طلبہ نہ صرف فری لانسنگ کے ذریعے کمائی کر رہے ہیں بلکہ ہمارے اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے بطور والنٹیئر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سیویئرز آئی ٹی سینٹر ایک جدید طرز کی لیب پر مشتمل ادارہ ہے جہاں پروفیشنل فری لانسرز اپنی مہارتیں سکھا رہے ہیں۔ اس پیغام کو اُن تمام لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو وسائل کی کمی کی وجہ سے ڈیجیٹل اسکلز سیکھنے سے محروم ہیں۔ سیویئرز آف مین کائنڈ اس بار آن لائن اور آن سائٹ دونوں بیچز میں داخلے دے رہا ہے۔
ابھی نیچے دیے گئے لنک پر اپلائی کریں اور ڈیجیٹل اسکل سیکھ کر اپنے اور دوسروں کے لیے علم کی شمع روشن کریں-
https://forms.gle/nmLcdwBqvw2SosRw9

یم سیوئیرز نے پچھلے چھ سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ساتویں رمضان کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ سفر 2019 ...
04/02/2026

یم سیوئیرز نے پچھلے چھ سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی ساتویں رمضان کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ سفر 2019 میں صرف 10 مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کرنے سے شروع ہوا تھا، اور آپ کے مسلسل تعاون، اعتماد اور خلوص کی بدولت 2025 میں یہ دائرہ 150 گھروں تک پہنچ چکا ہے۔ اس سال بھی ہمارا عزم ہے کہ اس تعداد کو مزید بڑھایا جائے۔

ہماری کوشش ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہی تمام راشن پیکجز انتہائی مستحق خاندانوں تک پہنچا دیے جائیں، اور یہ مقصد صرف آپ کے بروقت تعاون سے ہی ممکن ہے۔ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے مستحق افراد کے گھروں کا چولہا جلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

رمضان المبارک ایثار، احساس اور قربانی کا مہینہ ہے۔ آئیں، اس بابرکت مہینے کی خوشیوں میں اپنے ضرورت مند بہن بھائیوں کو بھی شریک کریں، کیونکہ آپ کا دسترخوان دوسروں کے دسترخوان سجانے سے ہی وسیع ہوتا ہے۔

عطیات کے لیے:
JazzCash/Easypaisa:
Usman Arshad: 03036200106
Abdul Qadeer: 03004846618
Faysal Bank Acc: 3157390000005141

The future belongs to those who embrace and develop digital skills, as we are now in the era of the digital world. Recog...
08/01/2026

The future belongs to those who embrace and develop digital skills, as we are now in the era of the digital world. Recognizing this need, saviors of mankind has introduced a digital skills program to equip the younger generation with emerging, in-demand competencies.
After the success of three batches and providing skills to more than 150 students, the Saviors of Mankind is now launching a skills development course for you, so you can master and digitalize yourself in the freelancing world.
Enrollment is open now for batch-4.
Apply on the Given Link.!
https://forms.gle/1W88NWCsTFhreK6N7

🌟 Calling All Hearts With A Passion To Serve! 🌟Jaranwala, Your Chance To Be A Beacon Of Change Is Here! Team Saviors Is ...
04/12/2025

🌟 Calling All Hearts With A Passion To Serve! 🌟
Jaranwala, Your Chance To Be A Beacon Of Change Is Here! Team Saviors Is Excited To Announce The Opening Of Volunteer Memberships Under The Esteemed Voluntary Social Welfare Agencies Rules 1962. For All Those Aged 16 And Above.
But That’s Not All! If You’ve Spent 3 Months Or More Working With An Ngo, Your Experience Qualifies You Not Just As A Member But As A Potential Leader In Our General Body And Executive Posts. Your Dedication Is The Key To Our Collective Success.
No Fees, No Barriers – Just Hearts United For A Noble Cause.
Let’s Stand Together, And Create A Wave Of Positive Change That Will Echo For Generations.
Join Today And Let's Make A Difference, One Heart At A Time! ❤

Click on the Link and Register Yourself.
https://forms.gle/tQnsk4Emoomvisyx9

سیویئرز آف مین کائنڈ ہمیشہ کی طرح معاشرے میں تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ ہمارا مشن ایسے تمام بچوں کے لیے آسانیاں پیدا...
10/11/2025

سیویئرز آف مین کائنڈ ہمیشہ کی طرح معاشرے میں تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ ہمارا مشن ایسے تمام بچوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے جن کے لیے مالی وسائل کی کمی کے باعث نئی کتابیں خریدنا ممکن نہیں۔ اسی مقصد کے تحت سیویئرز آف مین کائنڈ نے اپنے دفتر کے ایک حصے کو لائبریری کے طور پر مخصوص کیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت ہم جماعت 9، 10، 11، اور 12 کے طلباء کے لیے نصابی و غیر نصابی کتابوں کا بندوبست کر رہے ہیں۔ اب تک ہمارے پاس 268 کتابیں موجود ہیں، جن سے 30 طلباء فائدہ اٹھا چکے ہیں۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہم بچوں کو براہِ راست ڈونیشن نہیں دیں گے، بلکہ ان سے پچھلے تعلیمی سال کی کتابیں لے کر نئے سال کی کتابیں فراہم کی جائیں گی۔
ہم تمام ممبران اور معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے گھروں میں موجود غیر استعمال شدہ کتابیں ردی میں بیچنے کے بجائے ہمیں فراہم کریں۔ آپ کا یہ عمل نہ صرف کسی بچے کی تعلیم میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ نئی کتابوں کی تیاری کے لیے درختوں کی کٹائی میں کمی لانے کا سبب بھی بنے گا۔
آئیں، تعلیم کے فروغ کے لیے ہمارے ساتھ قدم بڑھائیں۔

Join hand with us on Friday , 4th of July. A plantation sabeel arrange to overcome the issue of Climate change. So, Plea...
30/06/2025

Join hand with us on Friday , 4th of July. A plantation sabeel arrange to overcome the issue of Climate change. So, Please join us.

03/05/2025
On the behalf of Saviors of Mandkind Mr.Usman Arshad had the opportunity to meet with Ms. Anam Akram, the Partnership Ma...
03/05/2025

On the behalf of Saviors of Mandkind Mr.Usman Arshad had the opportunity to meet with Ms. Anam Akram, the Partnership Manager at MF Pakistan. As part of our engagement, we visited a successful project supporting the gypsy community, the PEF Institute located in the nomadic area, and a vocational training institute.

During the visit, we highlighted and discussed key challenges surrounding girls’ education in the gypsy community, as well as broader issues within the vocational training sector. Ms. Anam acknowledged and appreciated the dedicated efforts of the Saviors of Mankind team and the LAG members of AWAM Pakistan.

She also emphasized MF’s commitment to advancing girls’ education and promoting technical education both in Pakistan and across the glob

Address

Defence View Extension Block , Commercial Street # 2
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saviors of Mankind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saviors of Mankind:

Share