Fatima Foundation AJ&K فاطمہ فاؤنڈیشن

Fatima Foundation AJ&K فاطمہ فاؤنڈیشن Official page of Fatima Foundation Azad Kashmir. Come and save lives...

Based in Very last valley of Azad Kashmir , our purpose is helping people of this area in many cases like natural disaster and many other accident .

23/08/2022


بلوچستان کے‏ سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے۔دل کھول کر مدد کریں۔یاد رکھیں کہ یہ سوال پوچھا ضرور جائے گا ان سب سے جو کچھ کر سکتے تھے لیکن کیا نہیں۔صدقہ کریں تاکہ اللہ راضی ہو اور مصیبتیں کم ہوں . لیکن ‏آپ جس پر بھی اعتبار کرتے ہیں بے شک وہاں ہی صدقہ دیں ۔ مقصد ہے اللہ کی رضا۔ مخلوق پر رحم کریں تاکہ اللہ آپ پر رحم فرمائے ۔ اگر آج آپ نے مدد نہ کی تو یہ وقت اپ پر آئے گا اور روز قیامت پوچھا جائے گا کیوں مدد نہ کی۔ فوری اللہ کے نام پر دیں 🙏🙏

23/08/2022

پاکستان میں سیلابی طوفان سے سینکڑوں معصوم جانیں ضائع ہو چکی ہیں ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ ہمارے کرپٹ حکمرانوں کو فرصت یا حیا شرم ہو تو سیلاب زدگان سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی طرف توجہ دیں۔ کرسی اور اقتدار کی جنگ میں عوام بھوک اور آفت سے مررہی ہے۔ اس وقت سے ڈرو جب تم پر یہ حالات آئیں۔

26/05/2022

﹌﹌ت͟م͟ ͟ا͟ک͟ی͟ل͟ے͟ ͟ن͟ہ͟ی͟ں͟💫

17/05/2022

فاطمہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جانوئ میں ایک پروگرام منعقد ہوا ۔ جسمیں لوگوں کو فاطمہ فاؤنڈیشن کے مقاصد اور کام کے بارے میں بتایا گیا ۔ پروگرام میں کیل سے تاؤ بٹ تک کے لوگوں نے شرکت کی ۔ چیرمین فاطمہ فاؤنڈیشن راجہ شمس الزمان منہاس کی کاوش کو سراہا گیا ۔
۔۔۔

13/04/2022

Highlights of Ramzan Package 2022
May Allah bless everyone who participated in any way.

🥀❤️🥀

06/04/2022

الحمدللہ ۔ 🙏
آزاد کشمیر کے سب سے بڑے اخبار میں گزشتہ روز کے تقسیم رمضان المبارک پیکج کی خبر شائع ہوئی۔
ہمارے ہردلعزیز چاچو (نمائندہ خصوصی) زعفران اعوان کا شکریہ۔❣️
یقیناً یہ چیزیں مذید تحریک دیتی ہیں جہ اللہ کے راستے میں جتنا کیا جائے، کم ہے۔
مخیر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے صدقات و خیرات کی مد میں عطیہ کریں۔
جزاک اللہ 🥀🙏🥀

05/04/2022

گریس ویلی مرکز جانوہی(نمائندہ خصوصی)فلاحی تنظیم فاطمہ فاؤنڈیشن نیلم آزادکشمیر نے مرکز جانوہی میں مستحقین میں رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کیا۔فوڈ پیکیج میں چاؤل، چینی، گھی، جام شیریں،کھجور،ویسن سمیت دیگر اشیاء ضروریہ شامل تھیں۔چیئرمین فاطمہ فاؤنڈیشن شمس الزمان منہاس اور فلاحی تنظیم کے عہدیداران نے فوڈ پیکیج مستحقین میں تقسیم کیا.
معززین علاقہ سردار سرفراز خان منہاس، سردار زعفران منہاس ، حوالدار نعمت اللہ منہاس اور دیگر نے شرکت کی۔
اس کے علاوہ مقامی صحافی رضوان گل اور رفیق سواتی نے بھی اپنی شرکت کو یقینی بنایا ۔

05/04/2022

گریس ویلی مرکز جانوہی(نمائندہ خصوصی)فلاحی تنظیم فاطمہ فاؤنڈیشن نیلم آزادکشمیر نے مرکز جانوہی میں مستحقین میں رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کیا۔فوڈ پیکیج میں چاؤل، چینی، گھی، جام شیریں،کھجور،ویسن سمیت دیگر اشیاء ضروریہ شامل تھیں۔چیئرمین فاطمہ فاؤنڈیشن شمس الزمان منہاس اور فلاحی تنظیم کے عہدیداران نے فوڈ پیکیج مستحقین میں تقسیم کیا چیئرمین فاطمہ فاؤنڈیشن آزادکشمیر شمس الزمان منہاس نے کہاکہ فاطمہ فاؤنڈیشن نے گریس ویلی میں فلاحی سرگرمیاں گزشتہ سال سے سالانہ کے طور پر شروع کررکھی ہے۔اللہ رب العزت کی رضا کیلئے یتیم طلباء کو کتابیں / کاپیاں /یونیفارم / بیگ جبکہ مستحقین باالخصوص ایسی بیوہ خواتین جوگھر کی واحد کفیل ہیں کے کفالت کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں۔ رمضان پیکیج اللہ کی رضا کیلئے فراہم کیاگیاہے انشاء اللہ جلد فاطمہ فاؤنڈیشن کادائرہ کار نیلم ویلی اور دیگر اضلاع تک پھیلاکر دکھی انسانیت کی خدمت میں حصہ لیں گئے۔ مرکز جانوہی ڈوگہ بوڑھی ناڑ کی عوام نے فاطمہ فاونڈیشن کے اقدام کو سراہا ہے اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اپنے صدقات وعطیات فاطمہ فاونڈیشن کو دیں تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کی جاسکے

28/11/2021

Assalamualaikum!!
Paint Pakistan Ke CEO Mr. habib mughal interview with Founder of Fatima Foundation Mr. gul .
پینٹ پاکستان کے چیئرمین ساجد حبیب کے ساتھ ایک انٹرویو۔
فاطمہ فاؤنڈیشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Address

Janwai
15219

Telephone

+923077055571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Foundation AJ&K فاطمہ فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share