Ghariza Falahi Committee

Ghariza Falahi Committee Social workers with a cabinet elected by the community

04/07/2025

بے خوف ہونے کے لئے باکردار ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔




























غاڑیزہ کے روڈ کا کوئی پرسان حال نہیں۔ علاقہ میں روڈوں کی تعمیر دیکھ کر لگتا ہے کہ غاڑیزہ کے عوام یا انسان نہیں یہ ان کا ...
31/01/2024

غاڑیزہ کے روڈ کا کوئی پرسان حال نہیں۔
علاقہ میں روڈوں کی تعمیر دیکھ کر لگتا ہے کہ غاڑیزہ کے عوام یا انسان نہیں یہ ان کا تعلق اس حلقہ سے نہ ھو۔ غاڑیزہ کے عوام اپنی اہمیت ووٹ سے ثابت کریں گے۔ انشاءاللہ

30/01/2024

جب زبان بگڑ جاتی ہےتو دنیا میں لوگ واویلا مچاتے ہیں، لیکن جب دل بگڑ جاتا ہےتو فرشتے اس پر آنسو بہاتے ہیں۔!!
یا اللہ تو ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما (آمین). صبح بخیر

جمرود، غاڑیزہ کے لئے منظور شدہ علیحدہ فیڈر پر صرف غاڑیزہ کے عوام کا حق ہے،سخت طوفان و بارش میں تین مہینے دھرنا دے کر قرب...
27/12/2023

جمرود، غاڑیزہ کے لئے منظور شدہ علیحدہ فیڈر پر صرف غاڑیزہ کے عوام کا حق ہے،سخت طوفان و بارش میں تین مہینے دھرنا دے کر قربانی کے بعد فیڈر منظور ہوا ہے ،ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے غاڑیزہ فلاحی کمیٹی کے اجلاس میں صدر ڈاکٹر حاجی عقل خان اور جنرل سیکٹری حاجی گل محمد نے کیا انہوں نے کہا غاڑیزہ کے لئے منظور شدہ ترقیاتی فنڈ غاڑیزہ کے لئے علیحدہ فیڈر پر خرچ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے اس فیڈر پر دوسرے علاقوں کا حق نہی ہے ،اگر ہمارے فیڈر سے دوسرے علاقوں کو لاین دی گئی تو تختہ بیک پل کے مقام پر احتجاجی دھرنادینگے،کیونکہ دوسرے علاقوں کا بوجھ ڈالنے سے بجلی ٹریپ ہوجاتی ہے ،
واضح رہے تصویر اس وقت کی ہے جب غاڑیزہ کے عوام علیحدہ فیڈر منظوری کے لئے تختہ بیک پل کے نزدیک احتجاجی کیمپ لگائے ہوئے بیٹھے تھے

Address

Ghariza
Jamrud Fort
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghariza Falahi Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share