Ehsaas.e.insaniyat Charity Foundation

Ehsaas.e.insaniyat Charity Foundation 1. بے روزگار افراد کے لیے چھوٹے کاروبار کا انتظام
2. چائیلڈ لیبر کا خاتمہ کرنے کا مشن
3. غریب طلباء ک

�Believe in possibilities�
Believe in human potential�
Believe in yourself and you'll have the power to change your fate.��

الحمد اللّہ۔ ❤️
08/03/2026

الحمد اللّہ۔ ❤️

سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمداریسیلاب نے متاثرین کو بہت بڑی مشکلات سے دو چار کر دیا ہے، مکانات گر گے ، فصلیں تباہی ...
01/09/2025

سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمداری

سیلاب نے متاثرین کو بہت بڑی مشکلات سے دو چار کر دیا ہے، مکانات گر گے ، فصلیں تباہی ہو گئیں ،مال مویشی بہہ گئے اور لوگ وبائی امراض کا سامنا کر رہے ہیں!!!

تو موجودہ نازک صورتحال میں آئیے احساسِ انسانیت چیریٹی فاؤنڈیشن جلالپور بھٹیاں کا ساتھ دیں۔۔۔۔ تاکہ ہم مل جل کر لوگوں کے دکھ درد بانٹیں اور مشکلات میں گھرے لوگوں کے ساتھ تعاون کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

ضرورت کی چیزیں ۔۔۔۔
نقدی + راشن + خیمے + ونڈا + میڈیسن وغیرہ ،

خیر الناس من ینفع الناس(حدیث)”لوگوں میں بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو نفع پہنچاتے ہیں“احساسِ انسانیت چیریٹی فاؤنڈیشن کے...
02/08/2025

خیر الناس من ینفع الناس(حدیث)

”لوگوں میں بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو نفع پہنچاتے ہیں“

احساسِ انسانیت چیریٹی فاؤنڈیشن کے اس پلیٹ فارم میں ہمارے ساتھ جڑیں تاکہ ہم مل جل کر لوگوں دکھ درد بانٹ سکیں ،

جزاک اللہ خیرا ❤️😍

ایک چھوٹا سا عمل کسی کی بڑی مشکل آسان کر سکتا ہے۔آج ہی صدقہ دیں اور اپنی آخرت سنواریں۔ #صدقہ  #مدد  #نیکی     #صدقہ    #...
28/07/2025

ایک چھوٹا سا عمل کسی کی بڑی مشکل آسان کر سکتا ہے۔
آج ہی صدقہ دیں اور اپنی آخرت سنواریں۔
#صدقہ #مدد #نیکی


#صدقہ #نیکی #مدد #ثواب #آخرت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے عظیم دن ہے۔"(سنن ابن ماجہ: 1...
25/07/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے عظیم دن ہے۔"

(سنن ابن ماجہ: 1084)

سوال: قرآن کے مطابق صدقہ دینے والے کی مثال کس چیز سے دی گئی ہے؟جواب: ایک دانہ جو سات بالیں اگاتا ہے، ہر بال میں سو دانے ...
23/07/2025

سوال: قرآن کے مطابق صدقہ دینے والے کی مثال کس چیز سے دی گئی ہے؟
جواب: ایک دانہ جو سات بالیں اگاتا ہے، ہر بال میں سو دانے ہوتے ہیں۔

📖 سورہ البقرہ – آیت 261

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"صدقہ دو، کیونکہ صدقہ مصیبتوں اور بلاؤں کو دور کرتا ہے۔"📚 (سنن ترمذی)
22/07/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ دو، کیونکہ صدقہ مصیبتوں اور بلاؤں کو دور کرتا ہے۔"
📚 (سنن ترمذی)

صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہےروزانہ صرف 100 روپے صدقہ کیجئےیہ چھوٹی سی رقم بہت سے ضرورت مندوں کی راحت کا ذریعہ بن سکتی ہے      ...
21/07/2025

صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے

روزانہ صرف 100 روپے صدقہ کیجئے

یہ چھوٹی سی رقم بہت سے ضرورت مندوں کی راحت کا ذریعہ بن سکتی ہے

📢 Join Hands to Support Orphans 🤲📖 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:صدقہ سائل کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے حضو...
20/07/2025

📢 Join Hands to Support Orphans 🤲
📖 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صدقہ سائل کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے حضور پہنچتا ہے۔
(سنن کبریٰ: ٥/٣٣٨)

🌍 مہنگائی نے بے شمار گھروں کے چولہے بجھا دیے ہیں۔ ایسے میں بے سہارا یتیموں، بیواؤں اور مستحق خاندانوں کے لیے راشن کا بندوبست ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ہم نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ان غریب و نادار افراد کے لیے بنیادی راشن کی فراہمی ہے جن کے پاس کوئی مستقل آمدنی نہیں۔

💔 یہ وہ لوگ ہیں جو سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہیں، لیکن مہنگائی کے طوفان میں بے بس ہو چکے ہیں۔

🤝 آئیے، اپنا حصہ ڈالیں، اور رب کی رضا حاصل کریں۔
آپ کا صدقہ کسی کا بھوکا پیٹ بھر سکتا ہے، کسی ماں کی دعا لے سکتا ہے۔

📦 آپ کا ہر عطیہ, ایک امید کی کرن

📲 ہم سے رابطہ کریں اور آج ہی عطیہ کریں!

🌟 Announcement 🌟We are pleased to announce the appointment of Mr. Mirza Bilal as the new Social Media Manager for Ehsaas...
09/07/2025

🌟 Announcement 🌟

We are pleased to announce the appointment of Mr. Mirza Bilal as the new Social Media Manager for Ehsaas-e-Insaniat Charity Foundation.

With his extensive experience and commitment to social change, Mr. Bilal will play a pivotal role in enhancing our digital presence and furthering our mission to provide support and resources to those in need.

We look forward to his contributions and the positive impact he will bring to our foundation’s outreach efforts.

Please join us in welcoming Mr. Mirza Bilal to the Ehsaas-e-Insaniat family. Together, we strive to make a meaningful difference.

-----
Adan Alvi
Chairperson
Ehsaas-e-Insaniyat Charity Foundation

📢 Team Update – New Role AnnouncementWe are pleased to announce that Danial Salfi has been appointed as our new Educatio...
09/07/2025

📢 Team Update – New Role Announcement

We are pleased to announce that Danial Salfi has been appointed as our new Educational Programs Coordinator at Ehsaas-e-Insaniyat Charity Foundation, Jalalpur Bhattian.

In this role, he will be responsible for planning and coordinating educational workshops, awareness sessions, and student engagement initiatives at school and college levels.

Danial Salfi’s dedication and professional background in the academic field make him a great fit for this important responsibility. We are confident that he will contribute meaningfully to our mission through this role.

Let us all congratulate and support Danial as he begins this new journey with us! 🎉


Adan Alvi
Chairperson
Ehsaas-e-Insaniyat Charity Foundation

Let us introduce our Social Media Advisor of the Foundation...Mr. Danial Salfi 🥰
18/10/2024

Let us introduce our Social Media Advisor of the Foundation...
Mr. Danial Salfi 🥰

Address

Jalalpur Nau
52170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas.e.insaniyat Charity Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ehsaas.e.insaniyat Charity Foundation:

Share