29/06/2023
عید الاضحیٰ دراصل اپنی ملکیت کو اللّٰہ کی راہ میں قربان کر دینے کا نام ہے۔ سنت ابراہیمی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہمیں اپنا اسماعیل قربان کرنا ہے۔ جو ہمیں اس دنیا میں سب سے عزیز ہو۔ وہ آپ کا مال ہو سکتا ہے۔ آپ کا عہدہ ہو سکتا ہے۔ آپ کا نام، انا، رشتے دار، گویا کچھ بھی۔
ہر شے اللّٰہ کی دی ہوئی ہے۔ اور اسی کی طرف لوٹ کے جانی ہے۔ ہر شے پہ شکر بجا لائیں۔ ✨
اللّٰہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے۔ ❤
عید الاضحیٰ مبارک 😍
خوش رہیں۔ خوشیاں بانٹیں🌹
Al Kousar Foundation Jahanian
Al Kousar Foundation "الکوثر فاؤنڈیشن"