01/09/2026
Mountain Farmers Academy (MFA) کی تیسری قسط میں ہم بات کر رہے ہیں ایک ایسی سبزی کی، جو یاسین ویلی اور گلگت بلتستان کے کسانوں کے لیے ایک بہترین زرعی اور معاشی موقع بن سکتی ہے۔
🥦 بروکلی — صحت، منافع اور نئی مارکیٹ کا امکان
اس قسط میں امجد بروکلی کی یاسین ویلی اور گلگت بلتستان میں کاشت کی صلاحیت، اس کی غذائی افادیت، مقامی موسمی حالات سے مطابقت اور بڑھتی ہوئی مارکیٹ ڈیمانڈ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔
کیا بروکلی جیسی high-value vegetable ہماری روایتی فصلوں کے مقابلے میں کسانوں کی آمدن بڑھانے کا ذریعہ بن سکتی ہے؟
اور کیا گلگت بلتستان کے مختصر growing season کو ایک commercial opportunity میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
🎥 دیکھیے Mountain Farmers Academy – Episode 03
اور جانیے کہ پہاڑوں کی زمین میں چھپے زرعی مواقع کو مارکیٹ سے کیسے جوڑا جا سکتا ہے۔
From Mountain Fields to a Movement for Smarter Agriculture. 🌱🏔️