16/09/2026
🩸 کسی کی زندگی بچانے کے لیے صرف ایک قدم!
🌐 www.bdsp.org.pk وزٹ کریں اور خود کو Blood Donor یا Volunteer کے طور پر رجسٹر کریں۔
ضرورت کے وقت یہاں سے Blood Donor بھی تلاش کریں۔
آپ کے مشورے اور تجاویز ہمارے لیے قیمتی ہیں۔ ❤️
BDSP صرف ہماری نہیں، ہم سب کی ہے۔
🤝 آئیں، اس نیک مشن کا حصہ بنیں۔
🩸 Be a Hero • Save a Life
Blood Donation Society Pakistan — a non-government, non-political volunteer society connecting willing blood donors with patients in need across Pakistan.