29/10/2025
یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ٹیم گاؤں رسول پور، احمد پور شرقیہ جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سرگرمیاں جاری۔
سیلابی پانی اور آلودگی کے باعث متاثرہ افراد کو شدید جلد کی الرجی، زخم اور انفیکشن کا سامنا ہے۔
اس وقت متاثرین کو خاص طور پر طبی امداد اور مناسب علاج کی بڑی ضرورت ہے۔
یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان ان مشکل حالات میں عوام کی خدمت کے لیے مسلسل میدانِ عمل میں مصروف ہے۔
Donations/Support:
Youth Association of Pakistan
Account No: 2009588607
Branch Code: 7858
IBAN: PK07 UNIL 0110 0020 0958 8607
Swift Code: UNILPKKA741
United Bank Limited (UBL)