15/08/2026
🌙 Milad un Nabi ﷺ
محبت، رحمت اور انسانیت کا وہ پیغام جو ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے ہمیں دیا، آج بھی ہمارے لیے زندگی گزارنے کا سب سے خوبصورت راستہ ہے
“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔”
— القرآن 21:107
اس بابرکت موقع پر Volunteers Power Pakistan & Little Smiles Orphan Home کے ساتھ مل کر میلاد النبی ﷺ کی محفل میں شامل ہوں۔
📅 10 Rabi al-Awwal 1448 AH | 23 August 2026
⏰ 4:00 PM onwards
📍 House #369, Street #17, Block D, PWD Housing Society, Islamabad
آئیں اپنے بچوں کے ساتھ محبت، رحمت اور خدمت کے اس خوبصورت پیغام کو celebrate کریں۔ 🤍🌙
📞 0335 5251494
🌐 littlesmilesorphanhome.org
VolunteersPowerPakistan RabiUlAwwal Islamabad SeeratUnNabi MercyForMankind