ch imtiaz motivation

ch imtiaz motivation ch Imtiax

اگر آپ واقعی معاشرے کا ایک بڑا انسان بننا چاہتے ہیں تو اپنی سوچ کو بڑا رکھیں، اپنے مقاصد بلند رکھیں، اور ہمیشہ منافق لوگ...
02/11/2025

اگر آپ واقعی معاشرے کا ایک بڑا انسان بننا چاہتے ہیں تو اپنی سوچ کو بڑا رکھیں، اپنے مقاصد بلند رکھیں، اور ہمیشہ منافق لوگوں سے دور رہیں۔ ان لوگوں سے بھی بچ کر رہیں جو آپ کے سامنے تو میٹھا بولتے ہیں مگر پیٹھ پیچھے کچھ اور کہتے ہیں۔ ان سے بھی ہوشیار رہیں جو آپ کی خوشی میں شریک نہیں ہوتے، مشکل وقت میں آپ کے ساتھ نہیں کھڑے ہوتے، لیکن آپ کی ذرا سی غلطی یا کمی پر فوراً تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے منفی لوگوں پر نظر ضرور رکھیں لیکن اُن کی کم ظرفی کی پرواہ نہ کریں ، ہمیشہ اپنی سوچ مثبت رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں



Accomplish your targets
01/11/2025

Accomplish your targets

Address

Bahria Town Phase 1 Bahria Active 3rd Floor Apart 301
Islamabad
4600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ch imtiaz motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share