VEERism

VEERism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VEERism, Community Organization, Islamabad.

VEERism | Brotherhood Beyond Borders

VEERism ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں بھائی چارہ، انسانیت، عزت، وفاداری اور مثبت سوچ کو فروغ دیا جاتا ہے۔

Our Values:
🤝 Brotherhood
❤️ Humanity
🫶 Respect
💪 Loyalty
🌍 Unity

"Be a Veer, Spread Brotherhood."

22/09/2026

راولپنڈی کے علاقے خیبان سر سید راولپنڈی میں دو نمبر دیسی گھی برامد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 15 من مکھن اور 13 من کریم بھی برامد کی جس کو ناقص قرار دے کر موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔یہ وہ مکھن جو لوگوں لوگوں کو اصل کہہ کر بیچا جاتا ہے دو نمبروں سے ہوشیار رہے۔

22/09/2026

انا اور غصے کے آگے بےبس ہو جانا انسان سے کیسی کیسی حماقتیں کرواتا ہے

21/09/2026
21/09/2026

حکومت پاکستان کا کوئی ایسا اکاؤنٹ موجود ہی نہیں ہے جس میں آپ وزیراعلی کا جہا کرائے پر لے کر اس میں کرائے کے پیسے جمع کروا دیں۔ مریم نواز اگر اس بینک اکاؤنٹ کا نام، اس بینک اکاؤنٹ کا نمبر اور اس بینک کا نام نہیں بتاتی کہ جس میں انہوں نے کرائے کے پیسے جمع کروائے تو پاکستان پیپلز پارٹی سپریم کورٹ میں جائے گی کہ مریم نواز نے پوری قوم کے سامنے جھوٹ بولا ہے ۔ اسے بھی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب کی نا اہلی کی بنیاد پر نااہل کیا جائے

21/09/2026

🍯 قدرت کی مٹھاس، خالص پاکستانی شہد کے ساتھ! 🇵🇰

SHAAFI HONEY — Pure by Nature. Proudly Pakistani

قدرت کی حسین وادیوں، پھولوں اور درختوں سے حاصل کیا گیا خالص شہد اب آپ کے گھر تک۔ 🌿🐝

شافی ہنی پر ہم آپ کے لیے پاکستان کے مختلف علاقوں اور پھولوں سے حاصل ہونے والے شہد کی منفرد اقسام پیش کرتے ہیں:

🍯 بیری کا شہد — Premium Gold Honey
🍯 پھلائی کا شہد — Acacia Honey
🍯 کینو کا شہد — Citrus Honey
🍯 بیکھڑ کا شہد — Visaka Honey
🍯 شقتل کا شہد — Bersim Honey
🍯 سرسوں کا شہد — Mustard Blossom Honey

ہر قسم کا شہد اپنی خوشبو، ذائقے، رنگ اور قدرتی خصوصیات کے اعتبار سے ایک منفرد تجربہ پیش کرتا ہے۔

🌿 100% Natural
🍯 Pure & Original
🇵🇰 Proudly Pakistani
✨ Trusted Quality

اپنے گھر کے لیے خالص پاکستانی شہد منگوائیں اور قدرت کی اصل مٹھاس کا ذائقہ محسوس کریں۔

📱 WhatsApp / Order:
0311 433 3999

📍 شافی ہنی
شاپ نمبر 11، 14-Z پلازہ، ایف-8 مرکز، اسلام آباد

SHAAFI HONEY
Pure by Nature. Proudly Pakistani. 🇵🇰🍯

21/09/2026

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

20/09/2026

پنجاب پولیس دنیا کے خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد کی سیر کے لیئے روانہ

19/09/2026

پیارے پاکستانیو سچ بتائو۔۔90 کی دہائی کا “ ففٹی ففٹی “ یاد آیا۔؟

19/09/2026

انکشاف: وزیراعلیٰ مریم نواز نے دو کروڑ 71 لاکھ روپے ادا کیے، وہ رقم انکے پاس کہاں سے آئی؟
مریم نواز کو جواب دینا پڑے گا۔۔!
اگر انہوں نے دو کروڑ 70 لاکھ روپے ادا کیۓ تو اس رقم پر 40٪ انکم ٹیکس بنتا ہے۔ لیکن یہ ٹیکس انکے دستاویز میں نمایاں کیوں نہیں؟ شاہد خاقان عباسی

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VEERism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to VEERism:

Shortcuts

Share