16/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شیخ ذیشان محمود کی اہلیہ اونر (Royal Palm ) مارکی
شیخ محمد ناصر علی صدر مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی راولپنڈی ( سابق ناظم UC 35 )اور
شیخ اعجاز اصغر کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 16 اپریل بروز جمعرات پانچ بجے بعد از نماز عصر عید گاہ مسجد ( جمیل الرحمن صاحب ) پٹرول پمپ کے سامنے ) ادا کی جائے گی
رہائش گاہ ہاؤس نمبر 358 سٹریٹ نمبر 64 i- 8/3
اسلام اباد
03335332324
03005001310
شیخ اعجاز اصغر
شیخ ذیشان محمود
0300 8544272