Azan Ali Kazmi Foundation

Azan Ali Kazmi Foundation Thalassemia awareness prevention blood donation
Committed to saving lives through blood donation, awareness, and support for thalassemia warriors.

Together, we fight for a healthier future!

24/07/2026
21/07/2026

DPO office Murree blood donation camp.

15/07/2026

تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، ڈی پی او مری کا بلڈ ڈونیشن کیمپ 17 جولاٸی بروز جمعہ ڈی پی او آفس سنی بنک مری منعقد کرنے کا اعلان

تھیلیسیمیا میجر کا بہادری اور عزم کے ساتھ مقابلہ کرنے والے سید اذان علی کاظمی نے آج ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ڈی پی او مری نے سید اذان علی کی ہمت، حوصلے اور مثبت جذبے کو سراہتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی معاونت کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کے انعقاد کی منظوری بھی دی۔

ان شاء اللہ، 17 جولائی (بروز جمعہ) کو ڈی پی او آفس مری میں بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا جائے گا، جہاں رضاکار خون کا عطیہ دے کر تھیلیسیمیا کے بچوں کی زندگیوں میں امید کی نئی کرن پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

مری پولیس مخیر حضرات اور شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ اس انسانیت دوست مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور خون کا عطیہ دے کر قیمتی جانوں کو زندگی کا تحفہ دیں۔
*ترجمان مری پولیس*

Dr. Raza Tanveer PSP ❤️

30/06/2026

Media Coverage of the Hassan Abdal Blood Donation Camp
A remarkable display of compassion and community spirit was witnessed at the Hassan Abdal Blood Donation Camp, where hundreds of volunteers came forward to donate blood for thalassemia patients. The event highlighted the power of collective action and the commitment of local youth to saving precious lives. ❤️🩸

الحمدللہ!آج ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں فریضۂ حج کی سعادت ح...
16/06/2026

الحمدللہ!
آج ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے اور حالیہ پروموشن پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
ملاقات کے دوران تھیلیسیمیا سے آگاہی، اس کی روک تھام اور رضاکارانہ بلڈ ڈونیشن کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ڈپٹی کمشنر صاحب مری نے تھیلیسیمیا میجر بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کے انعقاد کی منظوری دیتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
انسانیت کی خدمت کے اس نوبل مقصد میں ساتھ دینے پر ہماری ٹیم نے ڈپٹی کمشنر صاحب مری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
مل جل کر ہی ہم تھیلیسیمیا کے خلاف آگاہی پھیلا سکتے ہیں اور ضرورت مند بچوں کے لیے محفوظ خون کی فراہمی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ ❤️🩸

🩸 ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر آج کراچی میں ہماری ٹیم کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔آئیے انسانیت کی ...
13/06/2026

🩸 ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر آج کراچی میں ہماری ٹیم کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آئیے انسانیت کی خدمت کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے خون کا عطیہ دے کر تھیلیسیمیا سمیت دیگر مریضوں کی زندگیوں میں امید کی کرن بنیں۔
آپ کا ایک یونٹ خون، کسی کی پوری زندگی بچا سکتا ہے۔
🩸❤️

25/05/2026

Alhamdulillah ❤️
Some beautiful glimpses from the successful Blood Donation Camp organized by the Karachi team of Azan Ali Kazmi Foundation 🩸✨
Every drop of blood has the power to save a precious life.
Proud of our dedicated team, hardworking volunteers, and generous blood donors for spreading hope, humanity, and kindness. 🤲❤️

24/05/2026

✨ Azan Ali Kazmi Foundation
A small step towards humanity, hope, and clean water for deserving families in Tharparkar. 💧
“Whoever gives water to a thirsty soul, Allah will reward them immensely.” 🤍
May this project become a source of ease, health, and endless blessings for the people of Tharparkar. 🤲❤️

Address

H 9, Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Ali Kazmi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azan Ali Kazmi Foundation:

Shortcuts

Share