20/04/2025
HMC Meeting.
ایچ ایم سی کے تمام معزز ممبران اور دیگر زعماء کرام کا مظفرآباد آ کر AHS Foundation کی منیجمنٹ کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کرنے اور اپنی قیمی آراء سے مستفید کرنے کے لئے اے ایچ ایس فاونڈیشن آپ کی شکر گزار ہے۔