Ghizer Social And Cultural Forum -GSCF

Ghizer Social And Cultural Forum -GSCF "Advocacy, Mobilization, Awareness on education, Culture preservation , Health and Human rights." Curating and Mentoring for Better Tomorrow.

12/05/2026

Beauty of Phander Valley

03/05/2026

Youth of Gilgit Baltistan must listen & ponder👂

Welcome
27/01/2026

Welcome

پھنڈر ونٹر اسپورٹس فیسٹیول سیزن–5 کا شاندار آغاز ان شاء اللہ بہت جلد ہونے جا رہا ہے۔
یہ ایک بھرپور، پرجوش اور رنگا رنگ ایونٹ ہوگا، جس میں کھیل، ثقافت اور تفریح کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔
اس ایونٹ کا آغاز غزر اسپورٹس نیٹ ورک کے وژن سے ہوا تھا، اور آج اسی وژن کی بدولت اس سال پھنڈر ونٹر اسپورٹس کلب مقامی عوام کےتعاون سے اس ایونٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔
اس شاندار فیسٹیول کے لیے این ایل سی (NLC) کی خصوصی معاونت بھی حاصل ہے، جو اس ایونٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
ہم عوامِ پھنڈر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام معزز مہمانوں، کھلاڑیوں اور سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Social And Cultural Forum -GSCF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share