Gunjeena

Gunjeena From the classical echoes of Meer and Ghalib.

Welcome to Gunjeena – Where Urdu Literature Finds Its Voice

Gunjeena is more than just a YouTube channel—it's a heartfelt space dedicated to the timeless beauty, depth, and emotion of Urdu literature. This is an educational page and will provide you information about Urdu Adab, Urdu Nazam, Urdu Ghazal, Urdu Nasar and Urdu Afsanay etc...

21/04/2026

Akbar e Azam

20/04/2026

20/04/2026

The Great Sher Shah Suri

19/04/2026

The tomb of Alauddind Khilji

19/04/2026

Kabhi Tum Ko Bhi Ahsaas e Mohabbat Ho tu Ajana

08/04/2026

Zai Mohiuddin Reciting Allama Iqbal Poetry

21/03/2026

A selection from Allama Iqbal Letter written to Molvi Inshallah Khan during his visit to Europe.

Allama Iqbal Journey to Europe.

Complete Letter: https://youtu.be/TUnPfix6xwE

Aaj Ki Kitab: Asrar-o-Sanadeed by Sir Syed Ahmad Khanآثارُ الصنادید سر سید احمد خاں کی ایک نہایت اہم، تحقیقی اور تاریخی ...
26/02/2026

Aaj Ki Kitab: Asrar-o-Sanadeed by Sir Syed Ahmad Khan

آثارُ الصنادید سر سید احمد خاں کی ایک نہایت اہم، تحقیقی اور تاریخی تصنیف ہے جس میں انہوں نے دہلی کی عظیم تہذیبی اور معماری وراثت کو محفوظ کرنے کی سنجیدہ کوشش کی ہے۔ سر سید نے اس کتاب میں دہلی کی قدیم عمارتوں ، مساجد مزارات، قلعوں، نہروں اور دیگر آثارِ قدیمہ کے کتبوں کو خود پڑھ کر نہایت محنت اور دیانت سے قلم بند کیا۔ قطب مینار، مسجد قوت الاسلام، جامع مسجد، قلعہ سرخ اور شاہجہان آباد کے متعدد مقامات اس کتاب کا حصہ ہیں۔ کتبوں کی قرأت اور عمارتوں کی تفصیل سے سر سید کی علمی گہرائی، تاریخی شعور اور غیر معمولی محنت کا اندازہ ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بعض کتبے پڑھنے کے لیے جان جوکھم میں ڈال کر قطب مینار پر لٹک کر کام کیا۔ یہ کتاب آثارِ قدیمہ اور دہلی کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے اردو کی سب سے مستند اور بے مثال تصنیف سمجھی جاتی ہے۔ 1846ءمیں شائع ہونے والی یہ کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے اور اس کی زبان اپنے عہد کی تہذیبی فضا کی بھرپور ترجمان ہے۔

Aaj Ki Kitab: Gubar-e-Khatir by Movlana Abul Kalam Azadغبارِ خاطر اردو ادب کا ایک شاہکار اور مولانا ابوالکلام آزادؔ کی ش...
24/02/2026

Aaj Ki Kitab: Gubar-e-Khatir by Movlana Abul Kalam Azad

غبارِ خاطر اردو ادب کا ایک شاہکار اور مولانا ابوالکلام آزادؔ کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے نہایت اہم دستاویز ہے۔ یہ دراصل 24 خطوط پر مشتمل ایک انشائیہ نما مجموعہ ہے جو مولانا نے 1942ء میں قلعہ احمد نگر کی اسیری کے دوران اپنے دوست مولانا حبیب الرحمن خان شروانی کے نام تحریر کیے۔ ان خطوط میں قید و بند کی تنہائی، ذاتی کیفیات اور زنداں کے تجربات کے ساتھ ساتھ متنوع موضوعات جیسے چائے کی تاریخ، موسیقی، فطرت، پرندوں کی حکایات اور فکری مباحث شامل ہیں۔ مولانا نے عربی و فارسی اشعار کے برمحل استعمال سے اسلوب کو دلکش اور پراثر بنا دیا ہے یہ کتاب محض خطوط کا مجموعہ نہیں بلکہ مولانا آزاد کے فکری، ادبی اور جمالیاتی شعور کی عکاس ہے۔ معروف محقق مالک رام نے اسے قیمتی مقدمے کے ساتھ مرتب کیا، جس سے اس کی علمی حیثیت مزید مستحکم ہو گئی۔ غبارِ خاطر مولانا آزاد کی ہمہ گیر ذہانت، وسعتِ فکر اور ادبی عظمت کا زندہ ثبوت ہے۔

Aaj Ki Kitab: Urdu Main Qaseeda Nigari by Dr. Abu Muhammad Sehar
23/02/2026

Aaj Ki Kitab: Urdu Main Qaseeda Nigari by Dr. Abu Muhammad Sehar

Aaj Ki Kitab: Shehr-e-Sukhan Aarasta Hai by Ahmad Farazشہرِ سخن آراستہ ہے  یعنی  کلیاتِ ااحمد فراز، احمد فرازؔ کے مختلف ...
22/02/2026

Aaj Ki Kitab: Shehr-e-Sukhan Aarasta Hai by Ahmad Faraz

شہرِ سخن آراستہ ہے یعنی کلیاتِ ااحمد فراز، احمد فرازؔ کے مختلف شعری ادوار پر پھیلے ہوئے کلام کا انتخاب ہے۔ اس کتاب میں فراز کے تمام شعرے مجموعوں کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

۱) تنہا تنہا ۲) درد آشوب ۳)نایافت ۴) جاناں جاناں ۵) شب خون ۶) میرے خواب ریزہ ریزہ ۷) بے آواز گلی کوچوں میں ۸) نابینا شہر میں آئینہ ۹) پس انداز موسم ۱۰) سب آوازیں میری ہیں ۱۱) خوابِ گل پریشاں ہے ۱۲) بودلک ۱۳) غزل بہانہ کروں ۱۴) اے عشق جنوں پیشہ

Aaj Ki Kitab: Apne Dukh Mujhe Dedo by Rajinder Singh Bedi Ke Afsaneاس کتاب میں مندرجہ ذیل افسانے شامل ہیں1. لا جونتی2. ج...
22/02/2026

Aaj Ki Kitab: Apne Dukh Mujhe Dedo by Rajinder Singh Bedi Ke Afsane

اس کتاب میں مندرجہ ذیل افسانے شامل ہیں

1. لا جونتی
2. جوگیا
3. ببّل
4. لمبی لڑکی
5. اپنے دُکھ مجھے دے دو
6. ٹرمینس کے پرے
7. حجام الہ آباد کے
8. دیوالہ
9. یوکلپٹس

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gunjeena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gunjeena:

Share