Al Nafees foundation

Al Nafees foundation The best institution of service creation and education and tarbiah.
خدمت خلق اور تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ

 #جمعۃ  #المبارک
25/09/2026

#جمعۃ #المبارک

📢 سینٹر النفیس اکیڈمی کے زیر اہتمام: 3 روزہ معلمات نشست (قدیم و جدید)🎯 اہم عنوانات:• مکتب کیسے معیاری بنائیں؟• مکتب ایک ...
20/09/2026

📢 سینٹر النفیس اکیڈمی کے زیر اہتمام: 3 روزہ معلمات نشست (قدیم و جدید)

🎯 اہم عنوانات:
• مکتب کیسے معیاری بنائیں؟
• مکتب ایک تعلیمی ادارہ ہے
• تجوید کی اہمیت
• تعلیمی کیلنڈر، تربیتی سرگرمیاں، مسابقہ، فاضلات جوڑ
• آئندہ سال کے اہداف کا تذکرہ

🗓 تاریخ: 28، 29، 30 ستمبر 2026 (پیر، منگل، بدھ)

⏰ وقت: صبح 8:00 سے دوپہر 2:00 بجے تک

📍 مقام: جامعہ اشرف العلوم للبنات، سیری چوک بینک کالونی، سملی ڈیم روڈ، بھارہ کہو
👤 زیر سرپرستی: حضرت مولانا قاضی مشتاق احمد مدظلہ (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی)

👤 زیر نگرانی: حضرت مولانا مفتی صادق حسین کشمیری مدظلہ (مہتمم جامعہ ہذا)

👤 مقامی معاون: مولانا مرتضیٰ حسن

⚠️ ضروری معلومات:
• نشست میں شرکت کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔
• وقت کی پابندی ضروری ہے، اور ساتھ کاغذ و قلم لازمی لائیں۔
📞 رابطہ نمبر / رجسٹریشن: 03069179723
#تربیت

16/09/2026

#النفیس #اکیڈمی بنی گالہ اسلام آباد
جامعہ #دارالعلوم #حویلیاں میں طالب علم #محمد بن #نذیر انگریزی میں تقریر کرتے ہوئے۔

15/09/2026

#النفیس #اکیڈمی بنی گالہ اسلام آباد
جامعہ #دارالعلوم #حویلیاں میں طالب علم #بشیر #افضل انگریزی میں تقریر کرتے ہوئے۔

29/08/2026

النفیس اکیڈمی،بنی گالہ،اسلام آباد میں پنج ماہی انٹرا مسابقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔

حفاظ عربی کے طالب العلم عبید اللہ وزیر نے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔

#مسابقہ #سیرت

28/08/2026

النفیس اکیڈمی،بنی گالہ،اسلام آباد میں پنج ماہی انٹرا مسابقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔

حفاظ انگلش کے طالب العلم محمد بن محمد نذیر نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔

 #وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین
26/08/2026

#وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین

 #تقوی
15/08/2026

#تقوی

Happy Independence Day ❤️❤️❤️
14/08/2026

Happy Independence Day ❤️❤️❤️

10/02/2026

Address

River Drive, Korangh Road, Bani Gala
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafees foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share