Jamat Reels

Jamat Reels The supremacy of the Qur'an and the Sunnah. Constitution, Democracy and Rule of Law. Prosperity and development of the people of Pakistan.
(1)

JAMAT REELS JAMAAT-E-ISLAMI-REELS

الحمد للہ! یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ مینار پاکستان کا 329 ایکڑ کا وسیع و عریض رقبہ لاکھوں افراد کے لیے ایک منظم پن...
22/11/2025

الحمد للہ! یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ مینار پاکستان کا 329 ایکڑ کا وسیع و عریض رقبہ لاکھوں افراد کے لیے ایک
منظم پنڈال کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

کل پاکستان اجتماع عام کے کامیاب انعقاد کےلیے رہائش گاہیں ، سکیورٹی ، پارکنگ ، پنڈال ، اسٹیج ، فراہمی آب ، وضو خانے ، میڈ...
22/11/2025

کل پاکستان اجتماع عام کے کامیاب انعقاد کےلیے رہائش گاہیں ، سکیورٹی ، پارکنگ ، پنڈال ، اسٹیج ، فراہمی آب ، وضو خانے ، میڈیا کوریج ، یوتھ ارینا ، میرا برینڈ پاکستان ایکسپو اور استقبالیہ وغیرہ کے بہترین انتظامات کرنے والی ٹیموں کی محنت اور خصوصی کاوش شامل ہے

جماعت اسلامی پاکستان کے تحت بدل دو نظام، اجتماع عام میں موجود کارکنان تحریک اسلامی رب تعالیٰ کی بارگاہ میں سربسجود ہیں۔ ...
21/11/2025

جماعت اسلامی پاکستان کے تحت بدل دو نظام، اجتماع عام میں موجود کارکنان تحریک اسلامی رب تعالیٰ کی بارگاہ میں سربسجود ہیں۔ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی، رئیس الاتحاد العالمی العلماء المسلمین اور ڈاکٹر عطاء الرحمٰن، نائب امیر جماعت اسلامی نے خطبہ و نماز جمعہ کے فرائض سر انجام دیئے۔
جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان نے اقبال پارک لاہور میں نمازِ جمعہ ادا کی۔.

آپ کو فکر اس بات کی نہ ہونی چاہیے کہ دنیا میں مفتی اور قاضی آ پ کو کیا قرار دیتے ہیں ، بلکہاس کی ہونی چاہیے کہ احکم الحا...
19/11/2025

آپ کو فکر اس بات کی نہ ہونی چاہیے کہ دنیا میں مفتی اور قاضی آ پ کو کیا قرار دیتے ہیں ، بلکہاس کی ہونی چاہیے کہ احکم الحاکمین اور عالم الغیب والشہادة آ پ کوکیا قرار دے گا۔
(مولانا مودودی ؒ ، خطبات ، ص۔85)

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی نائب امیر پروفیسر مجیب الرحمٰن  اجتماع عام میں شریک ہو کر بین الاقوامی سیشن سے خطاب کریں...
19/11/2025

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی نائب امیر پروفیسر مجیب الرحمٰن اجتماع عام میں شریک ہو کر بین الاقوامی سیشن سے خطاب کریں گے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat Reels:

Shortcuts

Share