Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی

Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی To aware people about the importance of physical activities in our society with the help of scouting

20/10/2025

Swabi Scouts Open Group Compete his 10 years on Facebook.

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🌳 درخت لگانے کے فائدے 1 . فضا کو صاف کرتے ہیںدرخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے آکسیجن خارج کرتے ہیں، جو انسانوں اور جانو...
30/07/2025

🌳 درخت لگانے کے فائدے
1 . فضا کو صاف کرتے ہیں
درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے آکسیجن خارج کرتے ہیں، جو انسانوں اور جانوروں کے لیے ضروری ہے۔
2.ماحولیاتی آلودگی کم کرتے ہیں
یہ گرد، دھواں، شور اور زہریلی گیسوں کو جذب کر کے ماحول کو صاف بناتے ہیں۔
3.درجہ حرارت کم کرتے ہیں
درخت سایہ دیتے ہیں اور اپنے پتوں سے پانی خارج کر کے موسم کو ٹھنڈا رکھتے ہیں، خاص طور پر شہروں میں۔
4.بارش میں اضافہ کرتے ہیں
درختوں سے نمی خارج ہوتی ہے جو بادل بنانے میں مدد دیتی ہے، یوں بارش کے امکانات بڑھتے ہیں۔
5.زمین کے کٹاؤ کو روکتے ہیں
درختوں کی جڑیں زمین کو تھامے رکھتی ہیں جس سے مٹی کے کٹنے اور زمین کھسکنے سے بچاؤ ہوتا ہے۔
6.جنگلی حیات کو پناہ دیتے ہیں
درخت پرندوں، جانوروں اور کیڑوں کو رہائش اور خوراک فراہم کرتے ہیں۔
7.خوبصورتی اور سکون کا باعث بنتے ہیں
درختوں سے جگہیں خوبصورت لگتی ہیں اور ان کی ہریالی ذہنی سکون کا باعث بنتی ہے۔
8.معاشی فائدہ
درخت لکڑی، پھل، اور دیگر اشیاء فراہم کرتے ہیں جنہیں بیچ کر آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔
آئیں ہمارا ساتھ دیں اور مل کر پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں
منجانب: صوابی سکاؤٹس اوپن گروپ صوابی رجسٹرد




18/03/2025
پہلی آل پاکستان اوپن گروپس اسکاؤٹ کانفرنس26 تا 29 جولائی اخپل کور سوات میں صوابی سکاؤٹ اوپن گروپ کی شرکت۔
28/07/2024

پہلی آل پاکستان اوپن گروپس اسکاؤٹ کانفرنس
26 تا 29 جولائی اخپل کور سوات میں صوابی سکاؤٹ اوپن گروپ کی شرکت۔

الحاج مراد علی صاحب  ڈسٹرکٹ سکاؤٹس سیکرٹری ضلع صوابی کو تکیہ کیمپ ایبٹ آباد کے کیمپ کمانڈنٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں...
08/06/2024

الحاج مراد علی صاحب ڈسٹرکٹ سکاؤٹس سیکرٹری ضلع صوابی کو تکیہ کیمپ ایبٹ آباد کے کیمپ کمانڈنٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ بڑی دلجوئی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے اور سکاوٹنگ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دیں گے ۔

Khyber Pakhtun Khwa Annual Snow Hike 2024دوسرا سالانہ صوبائی رابطہ کونسل (ال کے پی سکاوٹس اوپن گروپس)  سنو ہائیک  خیبر پ...
18/02/2024

Khyber Pakhtun Khwa Annual Snow Hike 2024
دوسرا سالانہ صوبائی رابطہ کونسل (ال کے پی سکاوٹس اوپن گروپس) سنو ہائیک خیبر پختونخوا میں صوابی سکاوٹ اوپن گروپ کی شرکت۔۔
١ عثمان
٢ عباس
٣ اسامہ

 🇵🇰   day celebration in  # Swabi LibraryThanks boys for your participation ❤️ Alhamdulillah quality time with Scouts👬👬P...
15/08/2023

🇵🇰 day celebration in # Swabi Library

Thanks boys for your participation ❤️

Alhamdulillah quality time with Scouts👬👬
Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Happy World Scout Scarf Day to all the scouts  May this day be a celebration of unity, friendship, and the principles of...
01/08/2023

Happy World Scout Scarf Day to all the scouts May this day be a celebration of unity, friendship, and the principles of scouting. Wishing you all a memorable and meaningful day of camaraderie and adventure.
Best Regards of Swabi Scout Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی .

صوابی سکاوٹ اوپن گروپ صوابی کے روور سکاوٹس اسلام آباد خاجی کیمپ میں  خاجیوں کے  خدمت  میں مصروف ھیں۔۔
21/05/2023

صوابی سکاوٹ اوپن گروپ صوابی کے روور سکاوٹس اسلام آباد خاجی کیمپ میں خاجیوں کے خدمت میں مصروف ھیں۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swabi Scouts Open Group Swabi صوابی سکاوٹس اوپن گروپ صوابی:

Share