14/09/2026
🌸 فہمِ دین ڈپلومہ کورس — برائے خواتین 🌸
نائس قرآن انسٹی ٹیوٹ، اسلام آباد کی جانب سے خواتین کے لیے فہمِ دین ڈپلومہ کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
📚 مضامین:
• تجوید القرآن
• ترجمہ و تفسیر القرآن
• آسان عربی گرامر
• سیرت النبی ﷺ
⏳ دورانیہ: ڈیڑھ سال
📅 دن: پیر، منگل، بدھ
🕘 اوقات: صبح 9:30 تا 1:00 بجے
📍 مقام: مسجد المومنین، سروس روڈ ایسٹ، ایف الیون فور، اسلام آباد
قرآنِ کریم کو درست پڑھنے، سمجھنے اور دین کو بہتر انداز میں سیکھنے کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں۔
📞 رابطہ: 03339441724
داخلے جاری ہیں۔
خواتین_کے_لیے