25/02/2026
🙏درد مندوں کا سہارا بنیں🙏
انسانیت کی خدمت کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی زکوٰۃ، صدقہ اور عطیات مستحق مریضوں اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے امید کی کرن بن سکتے ہیں۔ رمضان کے مبارک مہینے میں دی کمپیشن ویلفیئر فاؤنڈیشن (TCWF) کے فری ڈالیسیز سنٹر (Free Dialysis Center) کو دل کھول کر عطیہ دیں اور کسی کی زندگی آسان بنانے کا ذریعہ بنیں۔🌿💐☘️