13/08/2026
🌱 یومِ آزادی شجرکاری مہم — پاکستان کے نام ایک پودا 🇵🇰
14 اگست کو صفا میرا پرائمری اسکول کے ننھے طلبہ اپنے ہاتھوں سے پلکن کے پودے لگائیں گے۔ یہ سرگرمی بچوں میں وطن سے محبت، ماحول کے تحفظ اور درختوں کی دیکھ بھال کا شعور اجاگر کرے گی۔
📅 تاریخ: 14 اگست
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام:- F-8/3، اسلام آباد
🌳 پودے کی قسم: پلکن
آئیے! یومِ آزادی کو سرسبز پاکستان کے عزم کے ساتھ منائیں۔
آج کا لگایا ہوا پودا، کل کی نسلوں کے لیے سایہ بنے گا۔ 💚