15/09/2023
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
*👈سندھ حیدر آباد (لطیف آباد) سے اپر مڈل کلاس فیملی کی 36 سالہ کنواری (رضوی سید شیعہ لڑکی) سلم سمارٹ خوبصورت گورنمنٹ ٹیچر BPS-14، اِنشاءاللّٰہ جلد 17 سکیل میں ترقی ہو جائے گی
*👈قد: "5.4
*👈رنگ: گورا سفید
*👈فزیکلی میڈیکلی کنڈیشن: مکمل تندرست فِٹ
*👈مادری زبان: اُردو
*👈والد صاحب رضوی سید، اور والدہ زیدی سید
*👈والد صاحب فوت ہوگئے ہیں، اور والدہ ہاؤس وائف حیات ہیں، سارے بہن بھائی اعلٰی تعلیم یافتہ پروفیشنل ڈگری ہولڈر ہیں
*👈3 بھائی اور 3 بہنیں(ٹوٹل 6)
*👈لڑکی کی تعلیمی قابلیت:👇
BS (Hons) In Microbiology From University of Sindh, B.ed From University of Sindh, M.ed From Allama Iqbal Open University
*👈والد صاحب محروم کا پیشہ ڈاکٹر
(FCPS In Medicine) Govt officer retiered from BPS۔18
*👈ایک بہن اور ایک بھائی شادی شدہ ہیں، لطیف آباد میں ذاتی ڈبل سٹوری گھر ہے
*👈نوٹ: اس گورنمنٹ ٹیچر سید شیعہ لڑکی کے لیے صرف سندھ اور کراچی سے شہری ایریا سے سید شیعہ گھرانے کا 34 سے 42 سال تک کا کنوارہ لیٹ میرج یا نکاح بریک ڈاکٹر انجینیئر بینکر گزٹیڈ آفیسر لیکچرر آرمی آفیسر پولیس آفیسر سید شیعہ آدمی کا رشتہ چاہیے جس کا ذاتی گھر اور اچھی انکم ہو۔
(برائے رابطہ کاظمی میرج پوائنٹ راولپنڈی)
Call/WhatsApp No # 03239004565