14/05/2026
طفیل تیرا قافلہ رکا نہیں تھما نہیں
کارکنانِ جمعیت سالانہ اجتماعِ کارکنان کے موقع پر کثیر تعداد میں ہاسٹل نمبر 6 کے سامنے سید طفیل الرحمن شہید کی جائےِ شہادت پر جمع ہوئے اور شہیدِ جامعہ طفیل بھائی کے لیے دعا کی۔