MSF N International Islamic University Islamabad

MSF N International Islamic University Islamabad Fight for Students rights

09/03/2026

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی (IIUI) کے کویت ہاسٹل میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) کی جانب سے ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
اس بابرکت محفل میں MSF IIUI کے تمام کیبنٹ اراکین نے بھرپور شرکت کی، جو ہمارے اتحاد اور آپسی بھائی چارے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دسترخوان پر ایک ساتھ بیٹھنا اور ایک ہی مقصد کے لیے دعاگو ہونا ہمیں ایک مضبوط ٹیم بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس محنت اور جذبے کو قبول فرمائے اور تنظیم کو مزید بلندیوں سے ہمکنار کرے۔

📅 تاریخ: 18 دسمبر 2025مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے، انٹرنیشنل اسلامک یونیو...
19/12/2025

📅 تاریخ: 18 دسمبر 2025

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے تعاون سے ایک اہم اور علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کی قیادت صدر ایم ایس ایف (ن) ملک محمدفہیم داؤد اور جنرل سیکرٹری سعد غوری نے کی، جبکہ کابینہ کے دیگر فعال اراکین نے بھی بھرپور حصہ لیا۔

سیمینار میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے تمام کابینہ اراکین نے اپنا کردار بہترین انداز میں انجام دیا، خاص طور پر:

سینئر وائس پریزیڈنٹ: ملک اعتزاز خان

وائس پریزیڈنٹ: ملک زہیب

وائس پریزیڈنٹ دوم: شاہد خان

انفارمیشن سیکرٹری: عزیر خان

فنانس سیکرٹری: احمد کاسی

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری: حضرخٹک

ایجوکیشن سیکرٹری: شاہ زیب خٹک

سیمینار کے موضوعات میں سقوطِ ڈھاکہ، آرمی پبلک اسکول کا سانحہ، اور مسئلۂ کشمیر شامل تھے۔

اس موقع پر مہمانِ خصوصی، ڈائریکٹر جنرل میساک ریسرچ انسٹیٹیوٹ، جناب محمد عبد اللہ حمید گل صاحب نے شرکت کی، جو پاکستان کے سابق چیف آف آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل صاحب کے صاحبزادے ہیں۔ جناب عبد اللہ حمید گل صاحب ایک معروف سیاسی تجزیہ کار، سرگرم سیاسی کارکن، اور قومی و بین الاقوامی امور اور تاریخ پر گہری نظر رکھنے والے شخص ہیں۔ انہوں نے نہایت مدلل، جامع اور اثر انگیز انداز میں سیمینار کے موضوعات پر گفتگو کی، جس سے طلبہ کے ذہن میں موجود سوالات اور پیچیدگیاں واضح اور آسان ہو گئیں۔

سیمینار میں سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے بھرپور حصہ لیا، اور مہمانِ خصوصی نے تمام سوالات کے جوابات نہایت وضاحت اور سلیس انداز میں دیے، جس سے شرکاء کو قومی و تاریخی مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملا۔

آخر میں، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، مہمانِ خصوصی جناب محمد عبد اللہ حمید گل صاحب، یونیورسٹی کی انتظامیہ، فیکلٹی ممبران، اور تمام فعال اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے، جنہوں نے اس سیمینار کی کامیابی میں اپنا قیمتی کردار ادا کیا۔

یہ سیمینار نہ صرف طلبہ کے لیے علمی اور فکری اضافہ کا باعث رہا، بلکہ ایم ایس ایف (ن) کی ٹیم کی محنت اور تنظیمی قابلیت کا بھی مظاہرہ تھا۔

18/12/2025

Keynote Speaker: M. Abdullah Hamid Gull, Chairman of Tehrik-e-Naujawan Pakistan / Kashmir.
Core Topics: The session focused on the “myths” surrounding the
* APS tragedy,
* the fall of Bengal,
* and the Kashmir issue.
Format: The event was structured as a seminar, followed by a question-and-answer session.

Heartfelt congratulations to our outstanding friends and colleagues,Mr. Malik Muhammad Faheem Dawood (president)Mr. Zuha...
12/12/2025

Heartfelt congratulations to our outstanding friends and colleagues,
Mr. Malik Muhammad Faheem Dawood (president)
Mr. Zuhaib (vice president)
Mr. Hizar Rauf khattak(Additional GS)
Mr. Shahzaib khattak (Education secretary)
For receiving the Prime Minister's Merit Laptop Scheme 2025! 🎉

These exceptional students have proven that dedication, hard work, and passion for academics can lead to remarkable achievements. As active members of MSF N IIUI, they're not only excelling in their studies but also playing a vital role in promoting student welfare and academic excellence.

Their involvement in MSF N- IIUI showcases their leadership skills, teamwork, and commitment to creating positive change. Receiving the Prime Minister's Laptop is a testament to their tireless efforts and a recognition of their outstanding contributions to academia.

We wish them continued success and a bright future ahead! May their accomplishments inspire others to strive for excellence. 👏

May Allah bless them with success and prosperity! 🌟"

Regardes: Muslim students federation IIUI
M. Uzair Khan secretary information MSF N IIUI ✌️

ایم ایس ایف (نواز)آئی آئی یو آئی کے نئے کابینہ اراکین کو سیشن 2025–2026 کے لیے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالی آپ ...
10/12/2025

ایم ایس ایف (نواز)آئی آئی یو آئی کے نئے کابینہ اراکین کو سیشن 2025–2026 کے لیے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالی آپ کو طلبہ کی خدمت اور تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے حکمت، اتحاد اور کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کے دورِ کار کے لیے نیک تمنائیں۔

میڈیا سیل. مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) IIUI آج مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا اہم اجلا...
09/12/2025

میڈیا سیل. مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) IIUI

آج مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں سابقہ کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔
نئے شامل ہونے والے اراکین کو خوش آمدید کہا گیا، اور مشاورتی عمل میں ان کی تجاویز کو بھی شامل کیا گیا۔ انشاء اللہ بہت جلد تمام کارکنان کی مشاورت سے نئی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا، جو طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرے گی۔

اجلاس میں مستقبل کی سرگرمیوں پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اور ایم ایس ایف (ن) کی جانب سے جلد ہی طلبہ کے لیے مفید، بامقصد اور مثبت سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

📅 9 دسمبر 2025
⏰ 12:00 بجے دن
📍 سی بلاک، اناج کیفے، IIUI
میڈیا سیل
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (نواز) IIUI

09/09/2025

Important Announcement !
We would like to inform all members of MSFN IIUI that MSFN is going to form a cabinet for the tenure of 2025–2026. All respected members who are interested in becoming part of the MSF IIUI cabinet are requested to submit their details to following numbers .
+92 3181937600
+92 323 1917591

اج مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے کابینہ کا اختتامی پروگرام صدر گوہر علی خان کے سربراہی میں من...
22/05/2025

اج مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے کابینہ کا اختتامی پروگرام صدر گوہر علی خان کے سربراہی میں منعقد ہوا۔اس پروگرام نے نہ صرف تنظیم کی سال بھر کی کارکردگی کو سراہا بلکہ نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کو بھی اجاگر کیا۔ مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز) کی کابینہ نے اپنے اختتامی مرحلے تک پیشہ ورانہ طرزِ عمل اپنایا۔
یہ پروگرام نہ صرف اختتام تھا بلکہ ان یادوں کا جشن بھی تھا جو کابینہ نے مل کر بنائیں۔ یہ لمحات دیرپا اثرات چھوڑ جائیں گے۔
اس پروگرام نے آنے والی نئی کابینہ کے لیے ایک معیار قائم کیا ہے۔ موجودہ ٹیم کی کارکردگی آئندہ قائدین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہو گی۔

18/05/2025

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد ہاسٹل انتظامیہ کو انتباہ کرتے ہے کہ پچھلے ایک مہینے سے کویت ہاسٹل میں پانی کی قلت کے باعث طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پانی ایک بنیادی ضرورت ہے، اور اس کی عدم دستیابی نہ صرف روزمرہ کے معمولات کو متاثر کرتی ہے بلکہ طلبہ کی صحت، تعلیم اور ذہنی سکون پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے۔
ہاسٹل انتظامیہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ رہائش پذیر طلبہ کو تمام بنیادی سہولیات مہیا کرے، جن میں صاف پانی سرِفہرست ہے۔ اگر طلبہ کو مسلسل پانی کی قلت کا سامنا رہے گا تو ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے میں احتجاج اور مظاہرے جنم لے سکتے ہیں۔
طلبہ کی طرف سے دیا گیا یہ انتباہ کہ اگر مسئلہ فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو وہ احتجاج پر مجبور ہوں گے، انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے، پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے اور طلبہ سے مسلسل رابطے میں رہ کر ان کے خدشات دور کریں ۔
سیکٹری اطلاعات ونشریات
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز)

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی نئی منتخب ہونے والی  صدر ڈاکٹر احمد سعد ناصرال احمد کو مبارکباد...
26/03/2025

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی نئی منتخب ہونے والی صدر ڈاکٹر احمد سعد ناصرال احمد کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ڈاکٹر احمد سعد ناصر ال احمد ایک باصلاحیت اور متحرک شخصیت ہیں جو طلبہ کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے پُرعزم ہے۔ ان کے انتخاب سے امید کی جا رہی ہے کہ وہ جدید تعلیمی اصلاحات متعارف کرائیں گی اور یونیورسٹی کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کریں گا۔ اور توقع کی جا رہی ہے کہ وہ ایک مثبت تبدیلی لے کر آئیں گا۔
سیکٹری اطلاعات ونشریات
مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز)انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن(نواز)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد کے وفد کی صدر جامعہ گوہر علی خان کی قیادت میں JKSO کے سال...
26/02/2025

مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن(نواز)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام اباد کے وفد کی صدر جامعہ گوہر علی خان کی قیادت میں JKSO کے سالانہ ممبر شپ کیمپ کا دورہ کیا۔
اور کامیاب ممبر شپ کیمپ کے انعقاد پر انکو مبارکباد بھی پیش کیا۔
سیکٹری اطلاعات ونشریات
اذلان سرور
ایم ایس ایف (این)

آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوم تاسیس کے تقریب PMLN کے مرکزی سیکٹریٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر گوہ...
30/12/2024

آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوم تاسیس کے تقریب PMLN کے مرکزی سیکٹریٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر گوہر علی خان ، وسینئر وائیس پریزیڈنٹ ملک فہیم داود نے اپنے کیبنٹ کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب ، انجم عقیل خان صاحب ،راجہ خرم نوازصاحب ،وفاقی منسٹر جام کمال صاحب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی یوم تاسیس کے موقع پر تمام پارٹی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پاکستان کے ترقی ،خوشحالی اور عوام کے خدمت کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
*سیکٹری اطلاعات ونشریات*
*اذلان سرور*
*مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (نواز)*

Address

Islamabad

Telephone

+923430885075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF N International Islamic University Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSF N International Islamic University Islamabad:

Share