Pak Aid Welfare Trust

Pak Aid Welfare Trust Helping communities access clean water, healthcare, food, education, and emergency support across Pakistan & Palestine. Together, we can make a difference.

PakAid Welfare is a dedicated non-profit organization committed to serving humanity and uplifting underprivileged communities across Pakistan. Our mission is to provide timely aid, education, healthcare, and support to those in need, ensuring a brighter and more equitable future for all. Through transparency, compassion, and community engagement, we strive to make a real difference in the lives of people who need it the most. Join us in our journey to spread hope, kindness, and positive change. Mission: To serve humanity and empower communities through sustainable aid and welfare initiatives. Vision: A society where every individual has access to basic needs, education, and opportunities for growth.

26/09/2026

غزہ کے مستحق خاندانوں کے لیے 100 فوڈ پیکجز کی تیاری۔ 🤍

ایک پیکج، ایک خاندان کے لیے سہارا۔

پاک ایڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے غزہ میں ضرورت مند خاندانوں تک خوراک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام عطیہ دہندگان اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

25/09/2026

A mosque built where the community needed a place to pray, gather and worship.

PAKAid Welfare Trust

25/09/2026
24/09/2026

پاک ایڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے غزہ شہر اور اس کے مغربی علاقوں میں بے گھر خاندانوں کے درمیان روٹی تقسیم کی گئی۔

اس خدمت میں تعاون کرنے والے تمام عطیہ دہندگان کا دل سے شکریہ۔

24/09/2026

غزہ میں صاف پانی، زندگی کی ایک بنیادی ضرورت۔ 💧

پاک ایڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے خان یونس، جنوبی غزہ کے بے گھر خاندانوں میں پانی تقسیم کیا گیا۔

پانی کی ایک گھونٹ، کسی کے لیے سکون اور امید کا سبب بن سکتی ہے۔

غزہ کے ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

23/09/2026

On 21 September, PAKAid distributed stationery and essential supplies among students and families in need at a school in Jenin, Palestine.

The initiative aims to support 2,000 students.

23/09/2026

ایک وہیل چیئر، ایک بے بس باپ اور اپنے بچوں کے لیے باعزت روزگار کی ایک امید۔ 💚

دونوں ٹانگیں کھو دینے کے بعد اس شخص کے لیے اپنے گھر کا خرچ چلانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ آج وہ دوسروں کی مدد سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے۔

اس کی خواہش صرف اتنی ہے کہ اسے ایک چھوٹا سا ٹھیلا/روزگار کا ذریعہ مل جائے، تاکہ وہ بھیک مانگنے کے بجائے اپنے ہاتھ سے محنت کرکے اپنے بچوں کے لیے عزت کی روٹی کما سکے۔

🤲 آپ کا تعاون اس کے لیے صرف مالی مدد نہیں، بلکہ خود کفالت کی طرف ایک قدم بن سکتا ہے۔

آئیے، کسی محتاج کو صرف آج کا سہارا نہیں، کل کمانے کا ذریعہ دیں۔

اس خود کفالت کے منصوبے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی گھر کے لیے مستقل امید بن سکتی ہے۔

💚 PAK AID Welfare Trust
خود کفالت | باعزت روزگار | بہتر مستقبل

غزہ کے متاثرین تک صاف پانی، خوراک، روٹی اور دودھ کی فراہمی جاری ہے۔مشکل کی اس گھڑی میںآئیں! غزہ کے مظلوم خاندانوں کا سہا...
23/09/2026

غزہ کے متاثرین تک صاف پانی، خوراک، روٹی اور دودھ کی فراہمی جاری ہے۔

مشکل کی اس گھڑی میں
آئیں! غزہ کے مظلوم خاندانوں کا سہارا بنیں۔

آپ کا تعاون کسی خاندان کے لیے
ایک وقت کا کھانا، صاف پانی اور امید بن سکتا ہے۔

غزہ کے متاثرین کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں۔

22/09/2026

250 families received goats through PAKAid Welfare Trust’s self-reliance program — a step towards greater opportunity and self-sufficiency.

21/09/2026

تعلیم کا سفر، معاونت کے ساتھ۔

عثمان حیدر اپنی تعلیمی journey اور PAKAid Welfare Trust کی جانب سے ملنے والی معاونت کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

تعلیمی اخراجات، قیام و طعام اور طبی سہولیات میں معاونت کے ذریعے طلبہ کو اپنی تعلیم جاری رکھنے میں مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

ایک طالب علم کی آواز، تعلیم کے سفر کی ایک کہانی۔

PAKAid Welfare Trust

Address

Office #401-402 , 4th Floor, Vista Plaza , I-8 Markaz Islamabad
Islamabad
44080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Aid Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pak Aid Welfare Trust:

Shortcuts

Share