Al-Marwan Welfare Foundation

Al-Marwan Welfare Foundation A non profit Organaization Working towards Improvement and development Of various Sectors in pakistan

29/08/2026



Coming Soon Inshallah Al-Marwan Drugs Rehabilitation Centre Dist Nowshera By Haji Abdul Wahab Chairman Al-Marwan welfare...
19/08/2026

Coming Soon Inshallah
Al-Marwan Drugs Rehabilitation Centre Dist Nowshera
By Haji Abdul Wahab
Chairman Al-Marwan welfare Foundation

08/03/2026

چیئرمین المروان جناب حاجی عبدالوھاب صاحب کے بھانجے کی افسوس ناک موت پر فرزند شہید مولانا حامد الحق، مولانا عبدالحق ثانی کی تعزیتی کلمات

28/02/2026

المروان ویلفئیر فاونڈیشن

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستان کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔حضرت کی بے مثال دینی، ...
14/12/2025

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستان کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔حضرت کی بے مثال دینی، اصلاحی اور روحانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ غم کی اس گھڑی میں حضرت کے لواحقین، متبعین اور مریدین کے غم میں برابر کےشریک ہیں اور حضرت کے بلند درجات کے لیے دعاگوں ہیں

تعزیتی پیغامالمروان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ضلعی کوآرڈینیٹر مردانجناب حبیب صاحب کے چچا زاد بھائی کے انتقالِ پر المیہ صدمہ پہ...
30/11/2025

تعزیتی پیغام

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ضلعی کوآرڈینیٹر مردان
جناب حبیب صاحب کے چچا زاد بھائی کے انتقالِ پر المیہ صدمہ پہنچا۔

چیئرمین حاجی عبدالوھاب صاحب سفر میں ہونے کے باعث خود حاضر نہیں ہو سکتے،
تاہم وہ دلی طور پر اس غم میں شریک ہیں اور خاندانِ مرحوم سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ ربّ العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے،
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم اس غم کی گھڑی میں
حبیب صاحب اور ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

کشمیر اور گلگت کے یتیم بچوں کیلئے…!پہاڑوں کی چوٹیوں پر سردی ہڈیوں میں اتر رہی ہے…سردی کی شدت سے ننھے معصوم یتیم بچے لرزت...
27/11/2025

کشمیر اور گلگت کے یتیم بچوں کیلئے…!

پہاڑوں کی چوٹیوں پر سردی ہڈیوں میں اتر رہی ہے…
سردی کی شدت سے ننھے معصوم یتیم بچے لرزتے اور کپکپاتے ہیں مگر حال یہ کہ ابھی تک گرم لحاف اور کمبل کی حرارت سے محروم ہیں۔
آئیے! کشمیر اور گلگت کے ان یتیم بچوں کو سردی سے بچانے کے لئے المروان ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کےذریعے ڈھال بنیں۔
آپ کا تھوڑا سا حصہ
ایک بچے کی رات آرام دہ
اور اس کی زندگی محفوظ بنا سکتا ہے۔
Bank Alfalah
A/c Title:
Al Marwan Welfare Foundation
IBAN: PK02ALFH5872002576937

Meezan Bank
A/c Title: AL-Marwan Welfare Foundation
IBAN:PK20MEZN0008060113337362

Donation Appeal  for winter Giftsسردی کی سختی میں کشمیر اور دیگر علاقوں کے یتیم اور نہایت ضرورت مند بچے ہماری مدد کے منت...
21/11/2025

Donation Appeal for winter Gifts
سردی کی سختی میں کشمیر اور دیگر علاقوں کے یتیم اور نہایت ضرورت مند بچے ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ ان بچوں کے لیے گرم کپڑے اور بنیادی ضروریات کا انتظام کر سکتا ہے۔ آئیے مل کر ان معصوم چہروں پر خوشی واپس لائیں۔ آج ہی اپنا تعاون کریں اور ان کی سردی آسان بنائیں۔

Address

Office No:6, 2nd Floor, Abbas Center Fazl E Haq Road Blue Area
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Marwan Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Marwan Welfare Foundation:

Shortcuts

Share