25/08/2026
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) انتخابات 2026–2028
شفاعت خان سواتی
امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر
Democrats Group
تاجر برادری کی مضبوط آواز، باوقار نمائندگی اور کاروباری طبقے کے بہتر مستقبل کے لیے شفاعت خان سواتی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر (2026–2028) کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
ان شاء اللہ Democrats Group اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کے تمام شعبہ جات کی مؤثر، مخلص اور بہترین نمائندگی کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔
آئیں! متحد ہو کر اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی کی آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
🤝 Your Vote • Your Voice • Your Representation
DemocratsGroup ExecutiveMember BusinessCommunity Islamabad BusinessLeadership TradeCommunity