05/10/2026
استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تو لو
استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ وفاقی اُردو نے اِس ہفتے کو ہفتہِ تکریمِ اساتذہ کا نام دیا۔
ذِمّہ دارانِ جمعیت نے اس ہفتہِ تکریمِ اساتذہ کے موقع پر اپنے محسنوں کو خراج تحسین پیش کیا، ساتھ ہی کارڈ کے تحفے بھی پیش کئے۔