Shaoor-e-ilm Society Pakistan SHISP

Shaoor-e-ilm Society Pakistan SHISP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaoor-e-ilm Society Pakistan SHISP, Nonprofit Organization, H #6 ST #2 Madina Town Islamabad, Islamabad.

“Shaoor-e-ilm Society Pakistan ( SHISP )” is a young students lead non-profit and non-political organization working to educate youth and spreading awareness about their roles and responsibilities as active & leading member of community. اغراض ومقاصد
#نسل نو کو,,باشعور باوثوق“ کا مصداق بنانے کے لیے تربیت وتعلیم کے تقاضوں کو پورا کرنے کا شعور بیدار کرنا․
#باکردارمستقبل شناس نسل نوپروان چڑھانے کے لیے علم دوست ماحول کی فراہمی کے اقدامات․
#طلبہ وطالبات کیلئے کیرئیر پلاننگ کا موئثر نظام بنانا۔
#طلبہ وطالبات کے لیے مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے فروغ کے لیئے اقدامات کرنا۔
#طلبہ وطالبات میں مقابلے کی فضا پیدا کر کے ٹیلنٹ کو فروغ دینے کا اہتمام کرنا۔
#تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کیلئے حسن کارکردگی ایوارڈ کا اہتمام کرنا۔
#تعلیمی مسائل کا حل تلاش کرنے اور قومی مقاصد کے فروغ کے لیے اصحاب علم و دانش کی مشاورتی کونسل (تھینک ٹینک) کا قیام
#تعلیم وتربیت کے میدان کو ترجیح بناتے ہوئے جامع علمی وادبی میگزین کا اجراء

اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔القرآن آئیں مل کر پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی س...
26/08/2026

اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔القرآن
آئیں مل کر پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے کا وعدہ کرتے ہیں۔ ہمارے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ہی ہے۔

Address

H#6 ST#2 Madina Town Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923338285062

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaoor-e-ilm Society Pakistan SHISP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaoor-e-ilm Society Pakistan SHISP:

Shortcuts

Share