Stop Harassing

Stop Harassing stop domestic violence
stop harassing
Making Pakistan a better place for women living freely

08/12/2025

خاتون نے ڈائیو بس میں نازیبا ویڈیو دیکھنے اور دکھانے پر بہادری کا مظاہرہ کرکے پولیس کے حوالے کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم کی مائیں اور بیٹیاں اب کسی سے نہیں ڈرے گی۔

کل رات شاہراہ دستور اسلام آباد پر رات ایک بجے ہائی کورٹ اسلام آباد کے جسٹس محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے ابوذر کی غفلت کی وجہ...
02/12/2025

کل رات شاہراہ دستور اسلام آباد پر رات ایک بجے ہائی کورٹ اسلام آباد کے جسٹس محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے ابوذر کی غفلت کی وجہ سے دو معصوم لڑکیاں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ تیز رفتاری اور ڈرفٹنگ کی وجہ سے سفید گاڑی بے قابو ہو کر سکوٹی پر جانے ولی دو لڑکیوں کو کچل کر نکل گئی۔ دونوں لڑکیاں ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج لیکن اب تک اسلام آباد پولیس کی جانب سے کوئی گرفتاری یا بیان سامنے نہیں آیا۔
Islamabad Police

🚨 Shocking Incident in Rawalpindi 🚨A heartbreaking incident has been reported from a massage center in Rawalpindi, where...
24/11/2025

🚨 Shocking Incident in Rawalpindi 🚨

A heartbreaking incident has been reported from a massage center in Rawalpindi, where a man allegedly cut a young girl’s hair after she refused to engage in physical relationship. This is not only an act of violence but a clear violation of human dignity and women’s rights.
Culprits are arrested but no further actions are taken.
How long will such behavior continue without consequences?
How many more victims will stay silent out of fear?

We demand:

✅ Immediate investigation
✅ Strict legal action against those involved
✅ Protection for victims of harassment and abuse

Our women deserve respect and safety, not humiliation and violence. ✊💔

Taking steps ahead! We are starting hiring volunteers soon. Stay tuned ✌️
14/11/2025

Taking steps ahead!
We are starting hiring volunteers soon. Stay tuned ✌️

جان بچانے کے لئے لڑکی نے کھائی میں چھلانگ لگا دی۔ پیر چناسی میں ایک گروہ ہے، جو خود کو غیرت بریگیڈ  کہتے ہیں۔ غیرت بریگی...
11/08/2025

جان بچانے کے لئے لڑکی نے کھائی میں چھلانگ لگا دی۔
پیر چناسی میں ایک گروہ ہے، جو خود کو غیرت بریگیڈ کہتے ہیں۔ غیرت بریگیڈ کا کام ہے پیر چناسی میں گھومنے کے لئے آئے ہوئے سیاحوں کو لڑکیوں کو تنگ کرنا۔ چاہے وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ۔ اسی طرح جب یہ لڑکی فاخرہ امجد اپنے دوست عقیل احمد کے ساتھ گھومنے گئی تو کچھ لڑکوں نے حراس کرنا شروع کردیا۔ گاڑی کی چابی نکال لی اور ویڈیو بنانے لگے۔ لڑکی گھبرا کر بھاگی اور کھائی میں کھود کر جان دے دی۔
نام نہاد غیرت بریگیڈ لوگوں سے پیسے لینے کے لئے ان کی خواتین کو ہراساں کرتا ہے۔

شیتل… محبت کی مقتل گاہ پر اترتی ایک بے آواز چیخایک لڑکی تھی… شیتل نام تھا اس کا۔نہ سیاستدان تھی، نہ کوئی انقلابی لیڈر۔بس...
20/07/2025

شیتل… محبت کی مقتل گاہ پر اترتی ایک بے آواز چیخ

ایک لڑکی تھی… شیتل نام تھا اس کا۔
نہ سیاستدان تھی، نہ کوئی انقلابی لیڈر۔
بس ایک دل رکھتی تھی، جو محبت کرنا جانتا تھا…
اور ایک خواب، جو اپنی مرضی سے جینے کا تھا۔

اس نے ایک ایسا قدم اٹھایا جس پر صرف مردوں کا حق سمجھا جاتا ہے – اپنی پسند سے شادی۔
وہ اپنے خواب کے پیچھے بھاگی… لیکن وہ خواب اس کے لیے موت کا پروانہ بن گیا۔

کل، اس کی اپنی زمین، اپنی برادری، اپنے خون کے لوگ،
اسے سب کے سامنے گولیوں سے چھلنی کر گئے۔
نہ کوئی عدالت، نہ صفائی کا موقع…
بس فیصلہ، ہتھیار، اور موت۔

مگر شیتل نے موت کو بھی وقار کے ساتھ گلے لگایا۔
آخری الفاظ…
"مجھے صرف گولی سے مارو، کوئی ہاتھ نہ لگائے۔"
پھر وہ شان سے چلتی ہوئی اپنی مقتل گاہ تک گئی…
نہ روئی، نہ گڑگڑائی، نہ کسی کے قدموں میں گری…
بس خاموشی سے، عزت کے ساتھ، اپنی محبت پر قربان ہو گئی۔

شیتل مر گئی…
مگر ایک سوال چھوڑ گئی —
اسلام نے عورت کو پسند کی شادی کا حق دیا ہے… تو بلوچ روایت کونسی شریعت ہے جو اس حق کو قتل کر دیتی ہے؟

شیتل کا جرم یہ نہیں تھا کہ اس نے بھاگ کر شادی کی۔
جرم صرف یہ تھا کہ وہ ایک "عورت" تھی، جو سوچ سکتی تھی، فیصلہ کر سکتی تھی، محبت کر سکتی تھی۔

اس کی خاموش موت اب چیخ بن چکی ہے۔
یہ چیخ ان قبائلی روایتوں کے منہ پر طمانچہ ہے
جو غیرت کے نام پر صرف عورت کی سانسوں کو روندتی ہیں
اور مردوں کی بے غیرتی کو روایتوں میں چھپا لیتی ہیں۔

شیتل کی جان گئی،
لیکن اس کی قربانی تاریخ کا ایک باب بن چکی ہے،
جو نسلوں کو یاد دلاتی رہے گی کہ
محبت جرم نہیں…
لیکن جہالت ضرور ہے۔

`Kinza Fatima BSCS Evening Shift Section-C Batch-23`*Report Regarding the Deceased Body in Satellite Town Police Station...
19/07/2025

`Kinza Fatima BSCS Evening Shift Section-C Batch-23`

*Report Regarding the Deceased Body in Satellite Town Police Station Area*

This report concerns the discovery of a deceased body within the jurisdiction of Satellite Town Police Station. The deceased has been identified as `Kinza Fatima, daughter of Muhammad Anwar`, from the Awan tribe. She was 18 years old and resided at Chak No. 232, formerly Arayian Wala Adda, Faisalabad Road. Kinza was a student at Arid Agriculture University Rawalpindi.
It appears she was `returning from Rawalpindi` when an unknown assailant murdered her for reasons yet to be determined. Her body was then discarded on the roadside near Chak No. 269 Link Road, towards Hafiz Chowk. There were no visible external injuries on the body. Local police are on the scene, and standard legal proceedings are underway.

Thank you islamabad police. The suspect in eman mur*der case has been arrested. Thank you all for sharing and raising yo...
16/06/2025

Thank you islamabad police. The suspect in eman mur*der case has been arrested. Thank you all for sharing and raising your voice. ❤

ایمان فیروز کو انصاف دو!ایمان فیروز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی باہمت طالبہ، جو بین الاقوامی تعلقات (International Re...
11/06/2025

ایمان فیروز کو انصاف دو!
ایمان فیروز، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی باہمت طالبہ، جو بین الاقوامی تعلقات (International Relations) کی طالبہ تھی، کو 19 اپریل 2025 کی رات اسلام آباد کے علاقے G-10/1 میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ ایک نامعلوم شخص ہاسٹل میں گھسا، ایمان کو پستول سے گولی مار کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دل دہلا دینے والے واقعے کو گزرے کئی ہفتے ہو چکے ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوا۔ اسلام آباد پولیس کی پراسرار خاموشی اور بےحسی ناقابلِ فہم ہے۔
ہم خوش ہیں کہ ثناء یوسف کے قاتل کو چند گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایمان فیروز کسی کی بیٹی نہیں تھی؟ کیا اس کا خون اتنا بے وقعت تھا کہ آج تک کسی نے اس کی آواز نہ سنی؟ ایمان کے والدین انصاف کی آس لیے ہر دن ایک اذیت سے گزر رہے ہیں، مگر کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم ایمان کے لیے آواز بلند کریں، جیسے ہم نے ثناء یوسف کے لیے کی۔ میری آپ سب سے درخواست ہے: آواز اٹھائیں! شئیر کریں! ٹرینڈ بنائیں! تاکہ ایمان کا قاتل گرفتار ہو اور اس کے اہل خانہ کو انصاف ملے۔




Alhamdulillah, Another Precious Life Has Been Saved!We are deeply grateful to share the successful resolution of a serio...
06/06/2025

Alhamdulillah, Another Precious Life Has Been Saved!
We are deeply grateful to share the successful resolution of a serious harassment and blackmailing case. Thanks to the swift and dedicated efforts of Advocate aziz kakar and the support of the concerned department, the young girl involved is now safe, secure, and free from harm. This case is a powerful reminder of the impact of standing up for what is right. With the support of legal professionals and responsible authorities, justice was served — the harasser has been terminated from their job, sending a strong message that such behavior will not be tolerated under any circumstances. There must be a zero-tolerance policy when it comes to harassment and blackmail. No one should ever feel unsafe or silenced. It is our collective responsibility to speak out, take action, and support those who need protection. We extend our heartfelt thanks to Advocate Aziz Kakar for his unwavering commitment and professionalism, and to the relevant department for their timely and just intervention. Together, we can continue to protect lives, uphold justice, and create a safer society for all.
Let this be a call to action: Never stay silent in the face of injustice.

حافظ آباد میں مسلح افراد کا شوہر کو باندھ کر اس کے سامنے اس کی بیوی کی ساتھ گینگ ریپ ۔ شوہر منت سماجت کرتا رہا لیکن وہ ل...
05/06/2025

حافظ آباد میں مسلح افراد کا شوہر کو باندھ کر اس کے سامنے اس کی بیوی کی ساتھ گینگ ریپ ۔ شوہر منت سماجت کرتا رہا لیکن وہ لوگ نہیں رکے۔ اسی دوران ایک شخص پورے واقعے کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔
خواتین کہیں بھی محفوظ نہیں چاہے وہ اکیلے نکلیں یا شوہر کے ساتھ۔ نہ برقعے میں محفوظ نہ پبلک ٹرانسپورٹ اور نہ ہی قبر میں۔

She didn't deserve that 💔Men should understand no means no
05/06/2025

She didn't deserve that 💔
Men should understand no means no

Address

Islamabad

Telephone

03158853485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stop Harassing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Stop Harassing:

Share