Nabeez Children's Academy

Nabeez Children's Academy The Right Way to Sucess

06/12/2024
تربیت اسے کہتے ہیں.ایک عالم نےاک شاگرد کا واقعہ سنایا  جو اپنے استاد کی طرح کسی  درسگاہ میں استاد بن گیا تھا ، استاد بنن...
06/12/2024

تربیت اسے کہتے ہیں.
ایک عالم نےاک شاگرد کا واقعہ سنایا جو اپنے استاد کی طرح کسی درسگاہ میں استاد بن گیا تھا ، استاد بننے کے بعد جب وہ اپنے اس استاد سے ملنے کے لیے گیا اور اس کو بتایا کہ آپکی وجہ سے آپکی طرح میں بھی استاد بنا ہوں ۔ استاد میں پوچھا وہ کیسے ؟تو انہوں نے بتایاکہ
اک دن میں نے اپنے ہم جماعت کی گھڑی چرا لی تھی، آپ نے دروازے بند کرا کے تلاشی کا کہا تھا مجھے لگا کہ آج میں پھنس گیا،
تب آپ نے فرمایاکہ سب آنکھیں بند کر لیں، آپ نے سب بچوں کی تلاشی لی انکی آنکھیں بند تھیں، آپ نے گھڑی میری جیب سے نکالی، اور مجھ سے بعد والوں کی بھی تلاشی لی
تب میں نے عزتِ نفس اور زندگی کا سبق سیکھا تھا۔
استاد کی آنکھوں میں اجنبیت دیکھ کر شاگرد نے پوچھا ، استاد محترم آپ مجھے کیسے بھول گئے؟
استاد نے جواب دیا
*کیونکہ میں نے اپنی آنکھیں بھی بند کر لی تھیں.
اپنے شاگردوں کی عزت نفس کا خیال کیجئے تاکہ وہ آپ کو بعد میں بھی یاد رکھیں۔

اس بچی کے محلے کے حاجی بھی سوچتے ہونگے کہ ھم بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائینگے.
05/07/2020

اس بچی کے محلے کے حاجی بھی سوچتے ہونگے کہ ھم بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائینگے.

Happiness in simple ways❤️❤️
04/06/2020

Happiness in simple ways❤️❤️

دنیا کی سب سے خوبصورت عیدی ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ شامی بچی کا   ایک ادارے کی جانب سے عیدی ملنے پر خوشی کا اظہارہے کوئ جو خوشیاں بانٹے ...
28/05/2020

دنیا کی سب سے خوبصورت عیدی ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
شامی بچی کا ایک ادارے کی جانب سے عیدی ملنے پر خوشی کا اظہار
ہے کوئ جو خوشیاں بانٹے 🥰😍

‏محشر کا خوف، حور کا لالچ دیا گیامیں چیختا رہا مجھے روٹی دیجئے...!! ️
26/05/2020

‏محشر کا خوف، حور کا لالچ دیا گیا

میں چیختا رہا مجھے روٹی دیجئے...!! ️

Address

Islamabad
74400

Telephone

+923319880399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeez Children's Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share