WADI TV

WADI TV WADI TV,online Web TV.

نوبیا ناوی ایکس الٹرا آج چین میں لانچ ہوا ہے یہ اے آئی پاورڈ اسمارٹ فون ہے یعنی اے آئی یوزر کے مطابق اس فون کو چلاتی ہے ...
17/09/2026

نوبیا ناوی ایکس الٹرا آج چین میں لانچ ہوا ہے یہ اے آئی پاورڈ اسمارٹ فون ہے یعنی اے آئی یوزر کے مطابق اس فون کو چلاتی ہے ٹکٹ بک کرنی ہو، کافی آرڈر کرنی ہو ، کسی کنٹیکٹ کو کوئی فائل بھیجنی ہو یہ سب ایک وائس کمانڈ سے کیا جا سکتا ہے
یوزر کی اجازت سے موبائل باتوں اور چیزوں کو یاد رکھ سکتا ہے تاکہ مستقبل میں یوزرکو دوبارہ بتانے کی ضرورت نہ پڑے
گیلری میں موجود تصویر کو ایک وائس کمانڈ کے ذریعے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے

کوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ جنریشن 5 پروسیسر
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.0 اسٹوریج

6.78 انچ اولیڈ ڈسپلے
144 ہرٹز ریفریش ریٹ

کیمرے
200 میگا پکسل مین ( سام سنگ کا ایچ پی ای)، او آئی ایس
50 میگا پکسل الٹرا وائڈ ( اومنی ویزن کا او وی 50 ڈی 40)
64 میگا پکسل الٹرا پیری سکوپ ٹیلی فوٹو ( اومنی ویزن کا او وی 64 بی)

7100 ایم اے ایچ بیٹری
90 واٹ وائرڈ چارجنگ
50 واٹ وائرلیس چارجنگ

7.63 ملی میٹر موٹائی
208 گرام وزن
میٹل فریم
گلاس بیک
الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
ڈوئل بینڈ جی پی ایس
یو ایس بی 3.2 جنریشن 1
وائی فائی 7
بلیو ٹوتھ 6.0

چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 25800
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج (گورنمنٹ سبسڈی کے بعد): 236500

باقی ویرنٹس پر گورنمنٹ سبسڈی نہیں ہے کیونکہ سبسڈی صرف 6000 یوان مالیت تک کے فونز پر لاگو ہوتی ہے

16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 280000
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 323000

سیاسی مبصرین کے مطابق جلسے کی اچانک منسوخی نے چیئرمین استقبالیہ کمیٹی و امیدوار اسمبلی سردار مختار عباسی کی انتخابی منصو...
22/07/2026

سیاسی مبصرین کے مطابق جلسے کی اچانک منسوخی نے چیئرمین استقبالیہ کمیٹی و امیدوار اسمبلی سردار مختار عباسی کی انتخابی منصوبہ بندی اور تنظیمی صلاحیت پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ مخالفین اسے پیپلز پارٹی کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکا قرار دے رہے ہیں، جبکہ پارٹی کی جانب سے ملتوی ہونے کی وجوہات پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں

اعلامیہ دھرنا راولاکوٹ
15/07/2026

اعلامیہ دھرنا راولاکوٹ

04/07/2026

مظفرآباد
آزادکشمیر میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری انٹرنیٹ بندش کے خلاف رٹ دائر

آئینی رٹ پر سماعت کے بعد عدالت نے حکومت آزاد کشمیر کشمیر کونسل ایس سی او (SCO) اور پی ٹی اے (PTA) کو 15 جولائی کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں

رٹ کی سماعت جسٹس سردار اعجاز نے کی

عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام متعلقہ یقین سے جواب طلب کر لیا

درخواست گزار وکیل سید باسط گیلانی نے مؤقف اختیار کیا کہ کسی بھی علاقے میں طویل عرصے تک انٹرنیٹ کی بندش غیر قانونی ہے

درخواست گزار کےمطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ایکٹ 1990

جو آزاد کشمیر میں 2005 سےنافذ (Adopt) کیا گیا کے تحت دفعہ 54(3) حکومت کو صرف ہنگامی صورتحال میں کسی مخصوص علاقے میں کارروائی کا اختیار دیتی ہے

جبکہ دفعہ 8(2) کے تحت بھی انٹرنیٹ یا ٹیلی کمیونیکیشن سروس صرف محدود مدت کے لیے اور پیشگی اطلاع کے بعد ہی معطل کی جا سکتی ہے

03/07/2026

Footage of the arrest of Awami Action Committee core member Shaukat Nawaz Mir.

02/07/2026

شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
انکو ایس ایچ او راجہ سہیل پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کے ہمراہ گرفتار کر رہے ہیں

اہم خبر۔آزاد کشمیر پولیس نے شوکت نواز میر اور ان کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔شوکت نواز میر کو دھیرکوٹ سے گرفت...
30/06/2026

اہم خبر۔
آزاد کشمیر پولیس نے شوکت نواز میر اور ان کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
شوکت نواز میر کو دھیرکوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

23/06/2026

مظفرآباد۔ ہائی کورٹ آزادکشمیر نے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کی رجسٹریشن بحال کر دی

23/06/2026

مظفرآباد۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری میر عتیق کا مؤقف

16/06/2026

سپیکرآزادکشمیر اسمبلی نے تلخ کلامی کرنے پر ڈپٹی سپیکرچوہدری مقبول گجر کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WADI TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WADI TV:

Shortcuts

Share