Abdul Razzaq Welfare Trust -ARWT

Abdul Razzaq Welfare Trust -ARWT A humanitarian not for profit organisation.

زندگیاں بدلنے کا عزم — ARWT کا سماعت سے محروم افراد کے لیے مشنالحمدللہ، ہمیں یہ خوشی ہے کہ ARWT ڈیف ریچ اسکول کا تعلیمی ...
03/04/2026

زندگیاں بدلنے کا عزم — ARWT کا سماعت سے محروم افراد کے لیے مشن
الحمدللہ، ہمیں یہ خوشی ہے کہ ARWT ڈیف ریچ اسکول کا تعلیمی سال 2025–26 کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی صرف تعلیمی نہیں بلکہ ہمارے بچوں کی بحالی، خودمختاری اور باعزت مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ (ARWT) کی مسلسل سرپرستی اور تعاون سےڈیف ریچ معاشرے کے کمزور طبقات، خصوصاً سماعت سے محروم بچوں کو معیاری تعلیم اور بہتر زندگی کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ہمارا مشن انسانیت کی خدمت، ترقی اور مثبت تبدیلی لانا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
𝙄𝙢𝙥𝙤𝙬𝙚𝙧𝙞𝙣𝙜 𝙇𝙞𝙫𝙚𝙨, 𝙏𝙧𝙖𝙣𝙨𝙛𝙤𝙧𝙢𝙞𝙣𝙜 𝙁𝙪𝙩𝙪𝙧𝙚𝙨 – 𝘼𝙍𝙒𝙏’𝙨 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙞𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙩𝙤 𝙩𝙝𝙚 𝘿𝙚𝙖𝙛 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮
Alhamdulillah, we are proud to share the successful completion of the academic year 2025–26 at ARWT Deaf Reach School. This milestone reflects not just academic progress, but a journey of empowerment, inclusion, and meaningful rehabilitation for our deaf students.
Through the unwavering support of Abdul Razzaq Welfare Trust (ARWT), ARWT Deaf Reach continue to uplift vulnerable communities by providing quality education, dignity, and opportunities for a brighter future. Our mission goes beyond education — it is about human development, compassion, and creating lasting impact.
May Allah bless all those who contribute to this noble cause.
📍 Address: Abdul Razzaq Welfare Trust
Naqeeb Plaza, Near Honda Express, Main G.T Road, Kala Gujran, Jhelum
📞 +92 544 270552

الحمدللہ!عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ کو پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی (P*P) کی جانب سے Certified Non-Profit Organization کا در...
06/03/2026

الحمدللہ!
عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ کو پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی (P*P) کی جانب سے Certified Non-Profit Organization کا درجہ/سرٹیفکیٹ حاصل ہو گیا ہے۔
یہ اعزاز ادارے کی شفافیت، بہترین گورننس اور خدمتِ انسانیت کے عزم کا اعتراف ہے۔ہم اپنے تمام ڈونرز، سپورٹرز اور رضاکاروں کے شکر گزار ہیں۔

Alhamdulillah!
Abdul Razzaq Welfare Trust (ARWT) has successfully achieved Certified Non-Profit Organization status from the Pakistan Centre for Philanthropy (P*P).
This recognition reflects our commitment to transparency, good governance, and dedicated service to humanity.
We sincerely thank our donors, supporters, and volunteers for their continued trust and support.
📍 Naqeeb Plaza, Main G.T Road, Kala Gujran, Jhelum
📞 0544-275453
📧 [email protected]

تعلیم کسی بھی معاشرے کی تقدیر بدلنے کی سب سے طاقتور بنیاد ہے۔ Abdul Razzaq Welfare Trust کے زیرِ انتظام Abdul Razzaq Wel...
17/02/2026

تعلیم کسی بھی معاشرے کی تقدیر بدلنے کی سب سے طاقتور بنیاد ہے۔ Abdul Razzaq Welfare Trust کے زیرِ انتظام Abdul Razzaq Welfare Trust Middle School کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں مستحق بچوں کی محنت، عزم اور کامیابیوں کو سراہا گیا۔ اس تقریب میں طلباء، اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جو اس مشن پر اعتماد اور امید کی علامت ہے۔
2010 سے، یہ ادارہ ترلائی، مضافاتی اسلام آباد میں مستحق بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے، جہاں تقریباً 200 بچے نہ صرف تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ ایک باوقار اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔ ہم اس نیک مقصد میں خصوصی تعاون پر چئیرمین ARWT جناب میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہرمحمود کیانی اور ان کی فیملی کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جن کی سرپرستی کئی زندگیوں میں امید کی روشنی بن رہی ہے۔
یہ صرف ایک تقریب نہیں، بلکہ خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے سفر کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔
Education is the most powerful tool to transform lives and uplift communities. Abdul Razzaq Welfare Trust proudly hosted the Annual Result and Prize Distribution Ceremony of Abdul Razzaq Welfare Trust Middle School in Islamabad, celebrating the hard work, determination, and achievements of deserving students. The event was attended by a large number of students, teachers, and parents, reflecting shared hope and commitment toward a better future.
Since 2010, the school has been providing free, quality education to nearly 200 deserving children in tarlai Islamabad, empowering them with knowledge, confidence, and dignity. We are deeply grateful to Major General (Retd) Dr. Azhar Mahmood Kayani and his family for their generous support and unwavering commitment to this noble cause.
Together, we are not just educating children — we are building futures and creating lasting change.

یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ Abdul Razzaq Welfare Trust کے زیرِ انتظام ARWT Deaf Reach School کے طلباء کو آج Gov...
17/02/2026

یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ Abdul Razzaq Welfare Trust کے زیرِ انتظام ARWT Deaf Reach School کے طلباء کو آج Government of Baluchistan کی جانب سے UNICEF کے تکنیکی تعاون سے منعقدہ اعلیٰ سطحی پالیسی مشاورتی اجلاس میں سائن لینگویج میں قومی ترانہ پیش کرنے کے لیے مدعو کیا گیا۔
یہ اہم تقریب بعنوان “Towards Inclusive and Resilient Social Services in Baluchistan: A Policy Consultation” آج Serena Hotel Islamabad میں منعقد ہوئی۔ ہمارے طلباء کی یہ شاندار کارکردگی نہ صرف ان کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے بلکہ یہ اس بات کی عکاسی بھی کرتی ہے کہ خصوصی افراد معاشرے کا ایک باصلاحیت اور قابلِ فخر حصہ ہیں۔
ہم اپنے طلباء ، اساتذہ اور ٹرسٹ مینجمنت کو اس قابلِ فخر کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
It is a great honor for Abdul Razzaq Welfare Trust and its ARWT Deaf Reach School that our students were invited to perform the National Anthem in sign language at a high-level policy consultation jointly convened by the Government of Baluchistan, with technical support from UNICEF.
The consultation titled “Towards Inclusive and Resilient Social Services in Baluchistan: A Policy Consultation” was held today at Serena Hotel Islamabad.
This proud moment reflects the talent, confidence, and potential of our students and highlights the importance of inclusion and equal opportunities for all. We extend our heartfelt congratulations to our students, teachers and dedicated trust’s management on this remarkable achievement.

سردیوں کی تعطیلات کے بعدARWT ڈیف ریچ سکول میں طلبہ کی واپسی صرف ایک آغاز نہیں، بلکہ عزم، صلاحیت اور کامیابی کی علامت ہے۔...
21/01/2026

سردیوں کی تعطیلات کے بعدARWT ڈیف ریچ سکول میں طلبہ کی واپسی صرف ایک آغاز نہیں، بلکہ عزم، صلاحیت اور کامیابی کی علامت ہے۔
ہمارے سماعت سے محروم طلبہ ثابت کر رہے ہیں کہ تعلیم میں کوئی کمی نہیں—بس مواقع کی ضرورت ہوتی ہے۔
After the winter vacations, our students return to ARWT Deaf Reach School with confidence and determination.
Our deaf students continue to prove that hearing loss is not a barrier to learning, growth, or excellence—only opportunity matters.

چیئرمین عبدالرزاق ویلفئیر ٹرسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی زیر نگرانی جہلم کارڈیک سینٹر اور عبدالرزاق ویلفئی...
19/11/2025

چیئرمین عبدالرزاق ویلفئیر ٹرسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی زیر نگرانی جہلم کارڈیک سینٹر اور عبدالرزاق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ پولیس لائن، جہلم میں پولیس اہلکاروں کے لیے فری کارڈیک کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کیمپ کا مقصد پولیس فورس کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کی کارڈیک ہیلتھ کے حوالے سے آگاہی فرایم کرنا تھا تاکہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں مزید بہتر انداز میں انجام دے سکیں۔
کیمپ میں 120 پولیس اہلکاروں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ دل کے امراض کی تشحیص کے لیے 110 ای سی جی ٹیسٹ کیے گئے، تمام پولیس اہلکاروں کی بلڈ پریشر مانیٹرنگ کی گئی اور شوگر کے 120 ٹیسٹ کیے گئے۔ مزید 100 اہلکاروں کی لپڈ پروفائل اور 70 کی HbA1c ٹیسٹ کی گئی۔ تمام ضروری تشخیص کے بعد، مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
جہلم کارڈیک سینٹر کے ماہرین امراض قلب اور میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہر مریض کا تفصیلی معائنہ کیا،مستقبل میں صحت بہتر رکھنے کے لیے مشورے دیے۔

رمضان میں دیا گیا عطیہ، سب سے افضل صدقہ! یہ بابرکت مہینہ ہمیں محبت، ہمدردی اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔ آپ کا عطیہ ...
02/03/2025

رمضان میں دیا گیا عطیہ، سب سے افضل صدقہ!
یہ بابرکت مہینہ ہمیں محبت، ہمدردی اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔ آپ کا عطیہ کسی معصوم بچے کے تعلیمی خواب پورے کر سکتا ہے اور کسی بیمار کو معیاری علاج کی روشنی دے سکتا ہے۔
🤝 عبدالرازق ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ مل کر امید بانٹیں!
آپ کی زکوٰۃ اور صدقہ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔ آج ہی عطیہ کریں اور اپنی بخشش کے دروازے کھولیں۔
💳 عطیہ کرنے کے 📞 رابطہ کریں 03008481990/031454059
🌟 دکھی دلوں کی دعا بنیں، رمضان کی برکتیں سمیٹیں!
The Best Charity is Given in Ramadan!
This blessed month teaches us compassion, kindness, and generosity. Your donation can light up a child’s future with education and bring quality healthcare to those who have none.
🤝 Join Abdul Razzaq Welfare Trust in Spreading Hope!
Your Zakat and Sadaqah can change lives. Donate today and open the doors of blessings for yourself.
Be the reason for someone’s smile this Ramadan!
📞 Contact us: 0300-8481990 & 0314-5405915

الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئیے اس مقدس مہینے میں عبادت، صبر اور دوسروں کی مدد کے جذ...
02/03/2025

الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے مہینے کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئیے اس مقدس مہینے میں عبادت، صبر اور دوسروں کی مدد کے جذبے کو بڑھائیں۔ عبدالرازق ویلفیئر ٹرسٹ ہمیشہ ضرورت مندوں کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ آئیں، اس رمضان اپنے عطیات کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد کریں اور برکتیں سمیٹیں۔
رمضان کریم مبارک! 🤲
Alhamdulillah! The blessed month of mercy, forgiveness, and countless blessings has begun. Let’s embrace this sacred time with worship, patience, and generosity. Abdul Razzaq Welfare Trust is dedicated to serving those in need. Join us this Ramadan in spreading kindness and making a difference through your donations.
Ramadan Kareem!

Address

House#6, Street/88 Sector 6/3 Embassy Road Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92544270552

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq Welfare Trust -ARWT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Razzaq Welfare Trust -ARWT:

Share