13/07/2024
للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
ترجمہ:
یا اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کے لائق اور بزرگی والا ہے۔ یا اللہ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کے لائق اور بزرگی والا ہے۔