12/06/2026
کھیل بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ نہیں بلکہ ان کی نشوونما کا ایک اہم حصہ ہے۔
لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کو کھیلنے کے مواقع ملنے چاہئیں۔
عروج ملک بتاتی ہیں کہ کھیل بچوں کی شخصیت بنانے میں کتنا اہم کردار ادا کرتا ہے۔