Jamiat Talba Arbia Punjab -north

Jamiat Talba Arbia Punjab -north دینی مدارسِ کے طلباء کی ملک گیر مربی تنظیم
اتحاد امت کی علمبردار

11/09/2026

#لاہور #دھرنا۔
جنرل سیکرٹری جمعیت طلبہ عربیہ لاہور برادر کلیمﷲ نے جماعت اسلامی کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے مہنگائی کے خلاف دھرنے کے چھبیسویں روز بھرپور کارکنان کے ساتھ شرکت کی اور دھرنے کے شرکاء سے خطاب کیا ۔

الحمدللہ! سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد بحسنِ خوبی عمل میں آیا۔کانفرنس میں ناظم بزمِ قرآن پنجاب شمالی برادر کاشف نذیر ن...
11/09/2026

الحمدللہ! سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد بحسنِ خوبی عمل میں آیا۔

کانفرنس میں ناظم بزمِ قرآن پنجاب شمالی برادر کاشف نذیر نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سیرتِ طیبہ ﷺ کی اہمیت اور اس کے عملی تقاضوں پر گفتگو کی۔

اس موقع پر منتظمِ ضلع برادر مدثر تاج کی جانب سے ناظم بزمِ قرآن پنجاب شمالی کو یادگاری سوینئر پیش کیا گیا۔

مورخہ: 10 ستمبر 2026ء
مقام: جامعہ فیض القرآن شینکہ
زیر اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ (حلقہ فیض القرآن شینکہ)



سیرت النبی ﷺ کانفرنس مہمان خصوصی: برادرم کاشف نذیر ناظم بزم قرآن شمالی پنجابمورخہ: 10 ستمبر 2026ء (ان شاءاللّٰہ)مقام: دا...
09/09/2026

سیرت النبی ﷺ کانفرنس
مہمان خصوصی: برادرم کاشف نذیر ناظم بزم قرآن شمالی پنجاب

مورخہ: 10 ستمبر 2026ء (ان شاءاللّٰہ)
مقام: دارالعلوم فیض القرآن شینکہ
زیر اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ (حلقہ فیض القرآن شینکہ)

اجلاس برائے منتظمین اضلاع 10 ستمبر 2026ء بروز جمعرات بمقام خوشاب جمیعت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی
09/09/2026

اجلاس برائے منتظمین اضلاع
10 ستمبر 2026ء بروز جمعرات
بمقام خوشاب
جمیعت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی

07/09/2026

7 ستمبر یوم ختم نبوت
عقیدہ ختم نبوت کے محافظ اہل علم کو خراج عقیدت
پیغام: حافظ اعجاز الحق ( منتظم اعلی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان)

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستانوہ دن جب وطن کے بیٹوں نے اپنے لہو سے عزم، شجاعت اور وفا کی داستان لکھیجمعیت طلبہ عربیہ پنجاب...
06/09/2026

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان

وہ دن جب وطن کے بیٹوں نے اپنے لہو سے عزم، شجاعت اور وفا کی داستان لکھی
جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی

راولپنڈی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ راولپنڈی برادر اِبراھیم عثمانی جماعت اسلامی  کے زیر اہتمام لیاقت باغ میں  جاری دھرنے سے ...
31/08/2026

راولپنڈی
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ راولپنڈی برادر اِبراھیم عثمانی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیاقت باغ میں جاری دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر راولپنڈی بھر سے عوام و کارکنان عربیہ کی بڑی تعداد موجود ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔
31/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاتم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے...
29/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
(صحیح بخاری: 13، صحیح مسلم: 45)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جائے گ...
28/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جائے گا۔
(السنن الکبریٰ للبیہقی)

Address

Mansoorah Multan Road Lahore
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Arbia Punjab -north posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share