Dawood Khail Qaumi Movement official

Dawood Khail Qaumi Movement official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawood Khail Qaumi Movement official, Nonprofit Organization, Islamabad.

05/08/2026

ربیع الاول کے پروگرام کو خوبصورت بنانے کےلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں 03415058397

دل کی گہرائیوں سے مبارکبادداؤدخیل قومی اتحاد بٹگرام کے سرکردہ رہنما رستم خان داؤدخیل کے صاحبزادوں کو جماعت دہم کے سالانہ...
05/08/2026

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

داؤدخیل قومی اتحاد بٹگرام کے سرکردہ رہنما رستم خان داؤدخیل کے صاحبزادوں کو جماعت دہم کے سالانہ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پورے ضلع میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ نمایاں کامیابی نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے داؤدخیل خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، علم و عمل میں برکت اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ ان کی آئندہ تعلیمی زندگی کو بھی اسی طرح کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔

مرکزی کابینہ
داؤدخیل قومی اتحاد سعودی عرب

افسوس ناک خبر  مولانا شاہ زمان صاحب کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہے جن کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بٹگرام میں آدا کی جائے گی ا...
31/07/2026

افسوس ناک خبر مولانا شاہ زمان صاحب کی والدہ محترمہ وفات پاگئ ہے جن کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بٹگرام میں آدا کی جائے گی اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

30/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ ہماری برادری کے تمام علماء کرام، حفاظ کرام اور دیگر ساتھی حضرات خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

الحمدللہ! آج ہماری برادری کے لیے خوشی اور شکر کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور علماء کرام کی مخلصانہ محنت، قربانیوں اور رہنمائی کے نتیجے میں وہ اشکال دور کر دیا گیا ہے جو سابقہ نام کے حوالے سے موجود تھا۔ الحمدللہ پنڈی اسلام آباد کی سطح پر لوہار برادری کی تنظیم کا نام "الحداد ویلفیئر فاؤنڈیشن" رکھ دیا گیا ہے۔ لفظ "الحداد" عربی زبان میں لوہار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، اس لیے یہ نام برادری کی شناخت اور اسلامی روایت دونوں کے مطابق ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ علماء کرام نے اپنی قوم کی خیرخواہی کرتے ہوئے شرعی رہنمائی فراہم کی۔ علماء انبیاء علیہم السلام کے وارث ہوتے ہیں اور ہمیشہ اپنی قوم کی بھلائی اور اصلاح چاہتے ہیں۔ نہ انہیں کسی عہدے کی لالچ ہوتی ہے اور نہ دنیاوی مفادات کی خواہش؛ ان کی فکر صرف یہ ہوتی ہے کہ قوم صحیح اور شرعی راستے پر قائم رہے۔

اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام کی عزت، صحت، عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے، اور اس تنظیم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ تمام ساتھیوں کا بھی شکریہ جنہوں نے دعا، مشورے اور تعاون کے ذریعے اس کام میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔

ہم سب کو چاہیے کہ اس تنظیم کی کامیابی، اتحاد اور خیر و برکت کے لیے خصوصی دعائیں کرتے رہیں تاکہ یہ ادارہ برادری اور معاشرے کی خدمت کا مؤثر ذریعہ بنے۔

جزاکم اللہ خیراً

27/07/2026
26/07/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Khail Qaumi Movement official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share