Wahdat Youth Pakistan

Wahdat Youth Pakistan For more information visit website
www.mwmpak.org

شہدائے مق _او_مت کانفرنس جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ میں مرکزی سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستا...
27/09/2026

شہدائے مق _او_مت کانفرنس
جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ میں مرکزی سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان،مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا راجہ مصطفی حیدر اور سابق مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان سید یاورعلی کاظمی کی خصوصی شرکت۔

وحدت یوتھ پاکستان

شہدائے مق _او_مت کانفرنس جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ سے علامہ مقصود علی ڈھومکی نے خطاب کیا۔ وحد...
27/09/2026

شہدائے مق _او_مت کانفرنس
جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ سے علامہ مقصود علی ڈھومکی نے خطاب کیا۔

وحدت یوتھ پاکستان

شہدائے م _قاوم_ت کانفرنسجیکب آباد: وحــدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی شہید مقاومت کی دوسری برسی میں طاہر حسین بلتس...
27/09/2026

شہدائے م _قاوم_ت کانفرنس
جیکب آباد: وحــدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی شہید مقاومت کی دوسری برسی میں طاہر حسین بلتستانی منقبت پیش کررہے ہیں۔

وحدت یوتھ پاکستان

شہدائے مق_او_مت_ کانفرنسجیکب آباد : وحــدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی شہید مقاومت کی دوسری برسی سے برادر حذیفہ عل...
27/09/2026

شہدائے مق_او_مت_ کانفرنس

جیکب آباد : وحــدت یوتھ پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکزی شہید مقاومت کی دوسری برسی سے برادر حذیفہ علی ترانہ عقیدت پیش کررہے ہیں

وحدت یوتھ پاکستان

شہدائے امت کانفرنس جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ کا آغاز تلاوت کلام الہی سے کیا گیا۔وحدت یوتھ پاک...
27/09/2026

شہدائے امت کانفرنس
جیکب آباد: دوسری برسی شہید سید مقاومت ح_س-ن نصر-اللہ کا آغاز تلاوت کلام الہی سے کیا گیا۔

وحدت یوتھ پاکستان

مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنسخطابزوار سید کامران علی شاہ بخاریصوبائی مشیر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ(زون ون) وحدت ...
26/09/2026

مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنس

خطاب
زوار سید کامران علی شاہ بخاری
صوبائی مشیر مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ(زون ون)


وحدت یوتھ پاکستان


مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنسہم اپنے شہداء کے عھد پر قائم ہی جو قدس کی راہ میں قربان ہوئے۔(شہید سید حس-_ن نص_راللہ رحہ)انش...
26/09/2026

مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنس

ہم اپنے شہداء کے عھد پر قائم ہی جو قدس کی راہ میں قربان ہوئے۔

(شہید سید حس-_ن نص_راللہ رحہ)

انشاءاللہ 1 دن بعد

وحدت یوتھ پاکستان

25/09/2026

پروگرام کی تیاریاں جاری

وحدت یوتھ پاکستان

یہ ہمارا عہد ہے القدس کے ساتھ،اپنی بہادر فلسطینی قوم کے ساتھ،اور ان تمام عزیز شہداء کے ساتھ جو القدس کی راہ میں شہید ہوئ...
25/09/2026

یہ ہمارا عہد ہے القدس کے ساتھ،اپنی بہادر فلسطینی قوم کے ساتھ،اور ان تمام عزیز شہداء کے ساتھ جو القدس کی راہ میں شہید ہوئے۔

(شہید سید حس-_ن نص_راللہ رحہ)

انشاءاللہ 2 دن بعد

وحدت یوتھ پاکستان

مرکزی جنرل سیکریٹری برادر اللہ بخش سجادی نے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ زون اے کے صدر علامہ مقصود علی ڈومکی کو زیارات کے ...
25/09/2026

مرکزی جنرل سیکریٹری برادر اللہ بخش سجادی نے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ زون اے کے صدر علامہ مقصود علی ڈومکی کو زیارات کے واپسی پر مبارکباد دی سے اور مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس دوران ڈومکی اتحاد کے مرکزی رہنماء منصب علی ڈومکی،ریاض احمد ڈومکی کو دعوت دی گئی۔

وحدت یوتھ پاکستان


Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat Youth Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wahdat Youth Pakistan:

Shortcuts

Share