16/04/2026
🌟 Teacher's Convention 2026 🌟
اساتذۂ کرام!
قوم کی فکری و اخلاقی تعمیر میں آپ کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی مقصد کے تحت آپ کو ایک خصوصی فکری و تربیتی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اس کنونشن میں موجودہ دور کے تعلیمی مسائل، اساتذہ کی ذمہ داریوں اور مؤثر عملی رہنمائی پر گفتگو کی جائے گی۔
📅 تاریخ: 18 اپریل 2026
⏰ وقت: 9:30 صبح تا 12:30 دوپہر
📍 مقام: The Blessing Marquee, Lehtrar Road
📌 شرکت کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔
براہِ کرم درج ذیل گوگل فارم پُر کریں:
🔗 https://forms.gle/mek8BXXRUKofT5fL7
آئیں! علم، کردار اور اقدار پر مبنی نسلوں کی تعمیر کے اس مشن میں ہمارے ساتھ شریک ہوں۔