16/05/2025
یوم تشکر کے سلسلے میں آج گورنمنٹ مڈل سکول مخڑنئ مندنڑ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ بچوں کو حالیہ پک بھارت جنگ میں پاکستان کے شاندار کامیابی کے بارے میں بتایا گیا ۔ پاک فوج او فضائیہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کی گئی اور ان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔ملک کی سلامتی اور خوشحالی کےلئے دعائیں مانگی گئیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔