Friends of MHNP

Friends of MHNP Friends of Margalla Hills National Park is a group of volunteers in Islamabad who love&care for MHNP.
(1)

10/06/2026

When a forest burns,it's not just trees that die.

Birds lose their nests, animals lose their homes, and nature loses a part of its soul.

Prevent forest fires.Nature's survival is in our hands.

We are not separate from nature, we are nature. 🌳 🌊 🐸 🦋 🍃
08/06/2026

We are not separate from nature, we are nature. 🌳 🌊 🐸 🦋 🍃

Forests stay beautiful because animals take only what they truly need.
29/05/2026

Forests stay beautiful because animals take only what they truly need.

Eid al-Adha Mubarak! 🌙✨
27/05/2026

Eid al-Adha Mubarak! 🌙✨

یہ جو کیکر ہے ناں یا کوئی بھی ایسا درخت جس کے ساتھ پھلیاں لگتی ہیں ان کا مٹی کی زرخیزی میں بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔ وہ کیو...
21/05/2026

یہ جو کیکر ہے ناں یا کوئی بھی ایسا درخت جس کے ساتھ پھلیاں لگتی ہیں ان کا مٹی کی زرخیزی میں بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔ وہ کیوں؟ کیونکہ انکی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے ابھار ہوتے ہیں جن میں خاص قسم کے بیکٹیریا رہتے ہیں۔ ہماری ہوا میں جو نائٹروجن موجود ہے، وہ پودے براہِ راست اپنے لیے استعمال نہیں کر سکتے، لیکن اس کی جڑ میں موجود بیکٹیریا مٹی سے اسے لے کر امونیا میں تبدیل کرتے ہیں، یعنی قدرتی کھاد بنا دیتے ہیں درخت مٹی سے وہ امونیا استعمال کرتا ہے اور اس کے بدلے اپنی جڑوں کے ذریعے ان بیکٹیریا کو شکر کی شکل میں خوراک فراہم کرتا ہے۔

اب ذرا تصور کریں کہ 300 میٹر کے دائرے میں ایک اکیلا کیکر لگا ہوا ہے تو وہ کیا کرتا ہے ہمارے لیے۔ اسکی وجہ سے مٹی آہستہ آہستہ طاقتور ہونے لگتی ہے، درخت کے پتے گرتے ہیں سڑتے ہیں، کھاد بنتی ہے، مٹی نرم اور زرخیز ہو جاتی ہے۔ زمین سانس لیتی ہے۔ نمی برقرار رہتی ہے، سایہ بنتا ہے، سورج کی تپش سیدھی زمین تک نہیں پہنچتی، باریک سی گھاس نکلتی ہے، جڑی بوٹیاں اگتی ہیں، پھر چیونٹیاں آتی ہیں، اپنے بل بناتی ہیں، مٹی کو الٹ پلٹ کرتی ہیں۔ دیمک آتی ہے، سوکھے پتوں کو کھاتی ہے اور انہیں مزید باریک کر دیتی ہے۔ یوں مٹی اور زیادہ زرخیز ہوتی چلی جاتی ہے۔ پھر خوشبو آتی ہے، کیکر پر پیلے اور خوشبودار پھول لگتے ہیں۔ شہد کی مکھیاں آتی ہیں، بھنورے پھرتے ہیں، تتلیاں منڈلاتی ہیں، اور پھولوں سے رس لیا جاتا ہے۔ بدلے میں پھولوں کو پولینیشن ملتی ہے ہم اکثر غور نہیں کرتے ورنہ یہ جگہ ایک چھوٹی سی چوپال بن چکی ہوتی ہے۔ چیونٹیاں درخت پر چڑھنے لگتی ہیں، کیڑے مکوڑے بڑھتے ہیں، ان کے پیچھے چھپکلیاں آتی ہیں، چیونٹیوں کی وجہ سے سانپ نہیں آتا تو یہ محفوظ ٹھکانہ بنتا ہے اور پھر پرندے آتے ہیں کیونکہ اب خوراک موجود ہے۔ چڑیاں بیٹھتی ہیں، فاختہ رکتی ہے، کبوتر سایہ لیتے ہیں، کوئی گھونسلہ بناتا ہے اور کوئی صرف آرام کرتا ہے۔ کیکر اور بڑھتا ہے، اس کی شاخیں پھیلتی ہیں، وہ تیز ہوا اور بارش کے مقابلے میں اپنے مکینوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ بن جاتا ہے۔ نیچے گھاس اور گھنی ہو جاتی ہے، زمین ٹھنڈی رہتی ہے، نمی برقرار رہتی ہے، جڑی بوٹیاں اگتی ہیں جھاڑیاں ہلتی پھلتی ہیں اور نئے نئے بیج اگنے لگتے ہیں۔

پھر جانور آتے ہیں، بکریاں، گائے وغیرہ، وہ پھلیاں کھاتے ہیں، بیج اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور کہیں اور گرا دیتے ہیں۔ زندگی پھیلنے لگتی ہے۔ وقت گزرتا ہے، کیکر اب ایک مکمل کینوپی (Canopy) بنا چکا ہوتا ہے۔ اس کے نیچے سایہ ہوتا ہے، ٹھنڈک ہوتی ہے، اور زندگی آباد ہو جاتی ہے۔ پرندے اب صرف آتے نہیں بلکہ ٹھہرتے ہیں، نسل بڑھاتے ہیں اور یہ جگہ ان کا مستقل گھر بن جاتی ہے۔ وہ 300 میٹر کا خالی دائرہ، جو کبھی سنسان تھا، اب ایک مکمل زندہ نظام بنتا ہے۔ پھر اس کے اردگرد انسانی آبادی بس جاتی ہے، جو اس نظام سے فائدہ اٹھاتی ہے۔ زرعی زمینیں زرخیز ہوتی ہیں، جانوروں کو چارہ ملتا ہے، اور ماحول بہتر ہوتا جاتا ہے۔

لیکن وقت کے ساتھ زمین کسی کے حصے میں آ جاتی ہے، درخت بوجھ لگنے لگتا ہے، جگہ گھیرنے والا محسوس ہوتا ہے۔ پتے گرنے لگتے ہیں تو وہ گندگی لگتے ہیں، پرندے اب شور محسوس ہونے لگتے ہیں۔ نئے منصوبے بنائے جاتے ہیں، نئے درخت لگانے کی باتیں ہوتی ہیں، زیادہ فائدہ دینے والے پودوں کی تلاش شروع ہو جاتی ہے۔ اور پھر ایک دن وہ بیوپاری آتا ہے جو اس کی قیمت لگاتا ہے اور ایک خود کار آری لے آتا ہے جس میں 50 سال پرانے کیکر کو کاٹ دینا چند منٹ کا کام بن جاتا ہے۔ ایک ٹرالی آتی ہے، اس کے ٹکڑے لوڈ ہوتے ہیں اور وہ سب کچھ لے جایا جاتا ہے… اور اگر آپ اس سب کو غور سے دیکھیں تو سمجھ آئے گا کہ یہ زندگی اس ایک ہی درخت سے شروع ہوئی تھی اور اب ریورس ہو چکی ہے۔ قدرتی ماحول سے متعلق اس آگاہی مہم میں تنظیم برائے محفوظ مسکن و جنگلی حیات چکوال کا ساتھ دیجئے اس پوسٹ کو شئیر کیجیے اپنے بچوں سے اس متعلق بات کیجئے گا انہیں کیکر دکھائیے گا اور اس کے متعلق ضرور بتائیے گا۔۔۔

Oh hello forest dweller 🌲 ✨
13/05/2026

Oh hello forest dweller 🌲 ✨

12/05/2026
CELEBRATIONS MARKA e HAQ with Commitment to makePakistan More Clean & More Green with Energetic Youth
12/05/2026

CELEBRATIONS
MARKA e HAQ with Commitment to makePakistan More Clean & More Green with Energetic Youth

International Day of Plant Healthlet’s commit to protecting our leafy legends from invasive pests and diseases. 🌿✨
12/05/2026

International Day of Plant Health

let’s commit to protecting our leafy legends from invasive pests and diseases. 🌿✨


‏🌱 بین الاقوامی یومِ صحتِ نباتات 2026“پودوں کی بایو سیکیورٹی، خوراک کے تحفظ کے لیے”🌿 مارگلہ ہیلنگ پروجیکٹ کے تحت مقامی ن...
11/05/2026

‏🌱 بین الاقوامی یومِ صحتِ نباتات 2026
“پودوں کی بایو سیکیورٹی، خوراک کے تحفظ کے لیے”
🌿 مارگلہ ہیلنگ پروجیکٹ کے تحت مقامی نباتات کے تحفظ اور غیر مقامی نقصان دہ پودوں (لنٹانا) کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends of MHNP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share